مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 17 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل: کتیبه صلوات.png|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:امت واحده.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* '''[[حسین بن علی|ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام]]''' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔  
* '''[[شرین سعیدی|شیرین سعیدی]]''' یونیورسٹی آف آرکنساس میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر اور [[ایران|ایرانی]] نژاد امریکی محقق ہیں، جو ایران کے سیاسی و سماجی تجزیات—خصوصاً خواتین کی حیثیت، جنسیت اور مذہبی سیاست—کے موضوعات پر تحقیق کرتی رہی ہیں۔  
* '''[[بشارت الفتح آپریشن (امریکی فوجی اڈے پر حملہ)|بشارت الفتح(امریکی فوجی اڈے پر حملہ]]''' [[ایران]] نے "بشارت الفتح" آپریشن میں قطر میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے سب سے بڑے اور اسٹریٹجک مرکز کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
* '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
* '''[[اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی]]''' امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ [[ایران]] اور [[اسرائیل]] کے درمیان مکمل اور جامع جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
* '''[[محسن علی نجفی|شیخ محسن علی نجفی]]''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔
*  '''[[سید حسن نصر اللہ]]''' [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] لبنان کے بانی اور اس تنظیم کے موجودہ سربراہ تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم صور شہر میں حاصل کی اور اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے۔ وہاں ان کی [[سید عباس موسوی]] اور [[سید محمد باقر صدر|سید محمد باقر الصدر]] سے ملاقات ہوئی۔ سید حسن نصر اللہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] تشریف لے گئے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 20:53، 18 دسمبر 2025ء

  • شیرین سعیدی یونیورسٹی آف آرکنساس میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر اور ایرانی نژاد امریکی محقق ہیں، جو ایران کے سیاسی و سماجی تجزیات—خصوصاً خواتین کی حیثیت، جنسیت اور مذہبی سیاست—کے موضوعات پر تحقیق کرتی رہی ہیں۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔