مندرجات کا رخ کریں

"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 45 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:کتیبه آیه وحدت.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:امت واحده.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
*'''[[رجب]]''' ساتواں قمری مہینہ ہے اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جب بندوں پر خدا کی لامحدود رحمت پہلے سے زیادہ نازل ہوئی ہے۔ ماہ رجب کی اہمیت اتنی زیادہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں تمناؤں کی رات رکھی ہے۔
* '''[[شرین سعیدی|شیرین سعیدی]]''' یونیورسٹی آف آرکنساس میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر اور [[ایران|ایرانی]] نژاد امریکی محقق ہیں، جو ایران کے سیاسی و سماجی تجزیات—خصوصاً خواتین کی حیثیت، جنسیت اور مذہبی سیاست—کے موضوعات پر تحقیق کرتی رہی ہیں۔
*'''[[محمد بن علی بن موسی]]''' جو امام جواد اور امام محمد تقی (195-220 ہجری) کے نام سے مشہور ہیں شیعہ اثناعشریہ کے نویں امام ہیں۔ ان کی کنیت ابوجعفر ہے۔ انہوں نے 17 سال تک امامت کی اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔
* '''[[اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس]]''' کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
*'''[[حشد الشعبی]]''' ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.
* '''[[محسن علی نجفی|شیخ محسن علی نجفی]]''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔

حالیہ نسخہ بمطابق 20:53، 18 دسمبر 2025ء

  • شیرین سعیدی یونیورسٹی آف آرکنساس میں سیاسیات کی اسسٹنٹ پروفیسر اور ایرانی نژاد امریکی محقق ہیں، جو ایران کے سیاسی و سماجی تجزیات—خصوصاً خواتین کی حیثیت، جنسیت اور مذہبی سیاست—کے موضوعات پر تحقیق کرتی رہی ہیں۔
  • اسلامی اتحاد کی 39 ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد تہران میں، دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممتاز دانشوروں اور ماہرین کی موجودگی میں، "رحمت کے پیغمبر اور امتِ اسلامی کی پیدائش کی پندرہ سوویں سالگرہ" کے موضوع پر ہوا۔
  • شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی تھے۔