"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

    ویکی‌وحدت سے
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
    کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
    (3 صارفین 83 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
    سطر 1: سطر 1:
    [[فائل:جمعیت علمای هند.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
    [[فائل:کتیبه شهادت امام کاظم.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
    '''جمعیۃ علماء ہند''' بھارتی مسلمانوں کی ایک متحرک و فعال تنظیم ہے، جس میں دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھنے علماء عمومی طور پر زیادہ فعال ہیں۔ نومبر 1919ء میں اس کی بنیاد عبد الباری فرنگی محلی، ابو المحاسن محمد سجاد کفایت اللہ دہلوی، عبد القادر بدایونی، سلامت اللہ فرنگی محل، انیس نگرامی، [[احمد سعید دہلوی]]، ابراہیم دربھنگوی، محمد اکرام خان کلکتوی، [[محمد ابراہیم میر سیالکوٹی]] اور ثناء اللہ امرتسری سمیت علمائے کرام کی ایک جماعت نے رکھی تھی۔ جمعیۃ نے انڈین نیشنل کانگریس کے ساتھ مل کر تحریک خلافت میں نمایاں کردار ادا کیا تھا۔ اس نے متحدہ قومیت کا موقف اختیار کرتے ہوئے تقسیم ہند کی مخالفت کی کہ [[مسلمان]] اور غیر مسلم ایک ہی قوم کی تشکیل کرتے ہیں۔
    * '''[[شعبان]]''' اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] سے منسوب کیا جاتا ہے۔
    <span id="mp-more">[[جمعیۃ علماء ہند|'''جاری رہے...''']]</span>
    * '''[[موسی بن جعفر]]''' (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے اور آپ(ع) شیعوں  کے ساتویں امام ہیں۔
    *'''[[حشد الشعبی]]''' ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.

    نسخہ بمطابق 14:23، 31 جنوری 2025ء

    کتیبه شهادت امام کاظم.jpg
    • شعبان اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب کیا جاتا ہے۔
    • موسی بن جعفر (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے اور آپ(ع) شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔
    • حشد الشعبی ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.