"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(4 صارفین 100 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:عید قربان.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں|بقیع قبرستان میں امام باقر کی تدفین]]
[[فائل:کتیبه شهادت امام کاظم.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
 
* '''[[شعبان]]''' اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم]] سے منسوب کیا جاتا ہے۔
'''عید قربان''' یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے [[حضرت ابراہيم]] خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے [[حضرت اسماعیل]] کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔ اس دن سے آج تک اس واقعے کی یاد میں ادیان ابراہیمی کو ماننے والے قربانی کی اس سنت پر عمل کرتے ہیں اور بیت اللہ الحرام کی زیارت یعنی حج پر مشرف ہونے والے حاجیوں پر منا میں معین شرایط کے ساتھ قربانی دینا واجب ہے اور یہ حج کے اعمال میں سے ایک واجب عمل ہے۔ عید کے دن اور رات کو احادیث میں بہت سارے اعمال وارد ہوئی ہیں جن میں عید کی رات کو شب بیداری کرنا دعا و مناجات اور نماز میں مشغول رہنے کی بہت زیادہ فضیلت ذکر ہوئی ہے۔ جبکہ [[عید فطر]] کی طرح اس دن بھی روزہ رکھنا حرام ہے۔ تقریبا تمام اسلامی ممالک میں عید قربان کے دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور [[مسلمان]] اس دن جشن مناتے ہیں۔
* '''[[موسی بن جعفر]]''' (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے اور آپ(ع) شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔
 
*'''[[حشد الشعبی]]''' ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.
<span id="mp-more">[[عید قربان|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 14:23، 31 جنوری 2025ء

کتیبه شهادت امام کاظم.jpg
  • شعبان اسلامی تقویم کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اسے شعبان المعظم بھی کہا جاتا ہے۔ اسے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منسوب کیا جاتا ہے۔
  • موسی بن جعفر (127 یا 128-183 ہجری) امام موسی کاظم اور باب الحوائج کے نام سے جانا جاتا ہے اور آپ(ع) شیعوں کے ساتویں امام ہیں۔
  • حشد الشعبی ‌‌یا پاپولر موبلائزیشن آف عراق (عربی: الحشد الشعبی) جسے بسیج عراق کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، عراق کی ملیشیا افواج ہیں جو اس ملک کی فوج کے ساتھ ہیں.