6,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 125: | سطر 125: | ||
اعرافی نے اسلامی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات کو ختم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج اسلامی مزاحمت نے نئی نسلوں میں اپنی جڑیں مضبوط کرلی ہیں، اور اس کا اثر آئندہ نسلوں کے مزاحمتی رہنماؤں میں بھی دیکھا جائے گا۔ | اعرافی نے اسلامی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات کو ختم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج اسلامی مزاحمت نے نئی نسلوں میں اپنی جڑیں مضبوط کرلی ہیں، اور اس کا اثر آئندہ نسلوں کے مزاحمتی رہنماؤں میں بھی دیکھا جائے گا۔ | ||
آیت اللہ اعرافی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی میڈیا، فنکار اور اہل ادب مزاحمت کو اپنی پہلی ترجیح بنائیں اور اسلامی امت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے وسائل کو اسلام کی سربلندی اور صیہونی دشمن کی شکست کے لئے استعمال کریں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404212/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%D8%A7 اسلامی مزاحمت کی پیشرفت کے لئے علما اور دانشوروں کو کردار ادا کرنا ہوگا: آیت اللہ اعرافی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 10 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10نومبر2024ء۔</ref>۔ | آیت اللہ اعرافی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی میڈیا، فنکار اور اہل ادب مزاحمت کو اپنی پہلی ترجیح بنائیں اور اسلامی امت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے وسائل کو اسلام کی سربلندی اور صیہونی دشمن کی شکست کے لئے استعمال کریں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404212/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%D8%A7 اسلامی مزاحمت کی پیشرفت کے لئے علما اور دانشوروں کو کردار ادا کرنا ہوگا: آیت اللہ اعرافی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 10 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10نومبر2024ء۔</ref>۔ | ||
== مزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی اسلامی مجاہدین کی جدوجہد کا نتیجہ == | |||
خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ نے سپاہ قدس کا ملکی سلامتی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں اہم کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی فتوحات، اسلامی مجاہدین کی جدوجہد اور زحمتوں کا نتیجہ ہیں۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سید احمد علی الہدیٰ نے سردار ایرج مسجدی اور سپاہ قدس کے کمانڈروں کے ایک وفد سے ملاقات میں، مزاحمتی محاذ پر [[اسلام]] کے مجاہدین کی جدوجہد اور زحمتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی تمام فتوحات اور کامیابیاں، اسلامی مجاہدین کی جدوجہد اور دن رات کی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔ | |||
انہوں نے غزہ، فلسطین اور لبنان میں غاصب صیہونیوں کے ساتھ جاری جنگ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی اور خدا کے لطف اور مزاحمتی محاذ کے مجاہدین کی جدوجہد سے، دشمن تمام تر جدید اسلحوں سے لیس ہونے کے باوجود بھی اپنے کسی بھی پلید اور شوم عزائم کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔ | |||
خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ نے رہبرِ انقلابِ اسلامی کی عالمی استکبار اور صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کی تدبیر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کا جہاد اور جدوجہد کے دوران سے ہی اخلاص نے انہیں انقلابِ اسلامی میں ایک اہم تاریخ رقم کرنے میں کامیاب بنایا۔ | |||
آیت اللہ علم الہدیٰ نے سپاہ قدس کا ملکی سلامتی اور مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں اہم کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ انقلابِ اسلامی کے قیمتی اثاثہ ہیں، امید ہے کہ خدا آپ سب کی ایران اور امت مسلمہ کے لیے حفاظت فرمائے گا۔ | |||
اس ملاقات میں سردار ایرج مسجدی نے مزاحمتی محاذ کی پورے ایران کی سطح پر کی جانے والی امداد اور خراسان رضوی میں نمائندۂ ولی فقیہ کی مزاحمتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ کی حمایت سے اسلامی مجاہدین کا حوصلہ بلند ہو جاتا ہے، امید ہے امداد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404288/%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%81%D9%88%D8%B1%D8%B3-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%A7%D9%85%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA مزاحمتی محاذ اور انقلابِ اسلامی کی کامیابی اسلامی مجاہدین کی جدوجہد کا نتیجہ، آیت اللہ علم الہدیٰ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 12 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے == | |||
عراقی کی کتائب حزب اللہ نے شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے ممالک کو اس ملک کے مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراق کی کتائب حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شام کی موجودہ صورت حال پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ | |||
عراقی مزاحمتی تنظیم نے واضح کیا کہ شامی فوج اپنے کمانڈ اسٹاف میں مسائل کے باوجود کئی دہائیوں سے جاری مثالی مزاحمت کا نمونہ رہی ہے۔ | |||
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ خونخوار گروہ النصرہ اور داعش کی کیمروں کے سامنے انسانیت نمائی کے ذریعے اپنی درندگی اور سفاکیت کو چھپانے کی کوششیں بے سود ہیں۔ | |||
عراقی حزب اللہ نے کہا کہ [[شام]] میں مقدس مقامات پر کسی بھی ممکنہ حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے دو ممالک پر عائد ہوتی ہے۔ | |||
اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم شام کے حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایسے فریقوں کے ابھرنے کا انتظار کر رہے ہیں جن کے ساتھ مزاحمت اور مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر مفاہمت تک پہنچ سکیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928719/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%D9%85%D9%82%D8%AF%D8%B3-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%AF%DB%81 دہشت گردوں کے حامی ممالک مقدس مقامات پر ممکنہ حملے کے لئے جوابدہ ہوں گے، عراقی حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے == | |||
یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی۔ | |||
یمنی عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں اور غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں میں غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پرچم کو زمین پر گرنے نہیں دیں گے اور میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں مقدس جہاد جاری رکھیں گے اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامیوں کے خلاف مکمل تیاری کے ساتھ لڑیں گے۔ | |||
ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ پر بھروسہ کرے اور اس حق و باطل کی جنگ میں ان کا ساتھ دے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929301/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%D8%B1%DA%86%D9%85-%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%DA%AF%D8%B1%D9%86%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%DB%8C%D9%85%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C "مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی]- شائع شدہ از: 3 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جنوری 2024ء۔</ref>۔ | |||
== مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا == | |||
جامعة المصطفی کے سرپرست نے حاج قاسم سلیمانی اور [[ابو مہدی المہندس|ابومهدی المهندس]] کی شہادت کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہدائے مقاومت کی یاد میں منعقدہ "آیہهای سرخ" نامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا: مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، جامعة المصطفی کے سرپرست حجتالاسلام والمسلمین علی عباسی نے اس کانفرنس میں شہید سردار سلیمانی، ابومهدی المهندس اور دیگر اسلامی مقاومت کے حالیہ شہداء جیسے [[سید حسن نصر اللہ|علامہ مجاہد سید حسن نصراللہ]]، [[سید ہاشم صفی الدین]]، فلسطین کے مقاومتی رہنما، [[اسماعیل ہنیہ|شہید ہنیہ]] اور [[یحیی سنوار|شہید سنوار]] کا ذکر کرتے ہوئے اس تقریب کے منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا: میں ان تمام افراد کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس تقریب کا انعقاد کیا اور ان شاعروں کا بھی جو اپنے ہنر کو اسلامی مقاومت کے مقدس مقصد کے لیے وقف کر رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے مغربی استعماری نظام کی لوٹ مار کا ذکر کرتے ہوئے کہا: ہم ایک ایسے بے رحم تسلط پسند نظام کا سامنا کر رہے ہیں جو کبھی ہمارے خطے پر تسلط کی خواہش کو ترک نہیں کرتا۔ البتہ، اس خطے کی تاریخی اور بنیادی اقوام کی موجودگی نے ان کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنایا ہے۔ | |||
حجت الاسلام عباسی نے اللہ کی راہ میں جدوجہد کے دوران مشکلات کو فطری قرار دیتے ہوئے کہا: اللہ کا وعدہ ہے کہ جو مرد و خواتین اس کے راستے پر ثابت قدم رہتے ہیں، ان کی مدد غیبی امداد اور فرشتے کرتے ہیں اور بالآخر فتح حق کے محاذ کی ہو گی۔ | |||
انہوں نے کہا: شہید سلیمانی مقاومتی گروہوں کے درمیان اتحاد کا مرکز اور شیطانی محاذ کی سازشوں کو ناکام بنانے والی شخصیت تھے۔ | |||
مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا | |||
جامعة المصطفی کے سرپرست نے تقریب میں موجود شعراء کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا: مقاومتی محاذ کا یہ بلند مقام پر مشتمل راستہ، اسلام کے مجاہدین کی موجودگی کے ساتھ ان شاء اللہ جاری و ساری رہے گا اور آپ شعراء کا کلام بھی اسی نورانی راستے کا ایک حصہ ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405996/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D9%84%D8%B3%D9%81%DB%81-%D8%AF%D8%B1%D8%A7%D8%B5%D9%84-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%92 مقاومتِ اسلامی کے قیام کا فلسفہ دراصل شیطانی طاقتوں کے محاذ کے خلاف مقابلہ کرنا تھا]- شائع شدہ از: 4 جنوری 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جنوری 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |