4,922
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 93: | سطر 93: | ||
* [[محسن علی نجفی|شیخ محسن علی نجفی]] | * [[محسن علی نجفی|شیخ محسن علی نجفی]] | ||
* [[سید رضی جعفر نقوی|سید رضی جعفر]] {{اختتام}} | * [[سید رضی جعفر نقوی|سید رضی جعفر]] {{اختتام}} | ||
== منصب مرجعیت == | |||
باقر الصدر کا کمسنی میں فقاہت اور اجتہاد کے درجہ پر پہنچنا۔ تاریخ کا حیرت انگیز واقعہ ہے جس کی بہت کم مثال ملتی ہے۔ آیت اللہ محسن حکیم کی رحلت کے بعد جب تک آیت اللہ خوئی زندہ تھے آپ نے اس منصب کو سنبھالنے سے انکار کیا لیکن ملکی حالات اور امت مسلمہ کی صورتحال کے پیش نظر اس منصب کو قبول کرنا پڑا۔ آپ کا گھر لوگوں کے لیے ایک پناہ گاہ شمار ہوتاتھا جہاں آپ جمعہ کے دن صبح سے رات تک اور دوسرے ایام میں اذان ظہر سے قبل تک اپنے گھر کا دروازہ لوگوں کے لیے کھول دیتا اور لوگ اپنے مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے آپ کی خدمت میں پہنچ جاتے تھے۔ | |||
تعلیم یافتہ جوان، دانشور، مصنفین اور طلاب اپنے فکری اور علمی مسائل کو حل کرنے آپ کے گھر آتے اور آپ ایک مہربان باپ، بڑے بھائی،دلسوز اور شفیق استاد کی طرح ان کی بات سنتے،پھر علمی،منطقی اور واضح جواب سے ان کی اندرونی پیاس کو بجھا دیتے،آپ تعلیم یافتہ جوانوں،دانشوروں اور طلاب کو تحریر،تحقیق،غوروفکر اور تالیف کی طرف شوق دلاتے تھے۔ کیونکہ آپ کا عقیدہ تھا الٰہی تعلیمات کے مطابق ایک صالح معاشرے کے قیام کے لیے جوانوں اور اہل علم کوحقائق کی نشرواشاعت اور آگاہی کے ذریعے انجام دینا چاہیے۔ | |||
ہر بدھ کو [[نماز]] مغرب وعشا کے بعد [[حسین بن علی|سالار شہیدان امام حسین ؑ]] کی یاد میں [[عزاداری]] منعقد کرتے جس میں علما،جوانوں اور طلاب کی کثیر تعدا دشرکت کرتے تھے۔اس طرح آپ نے فلسفہ شہادت اور عاشورا کو زندہ کیا اور امام حسین کے پیغام کو پاکیزہ زندگی اورآزادی کے حقیقی مفہوم کو امت تک پہنچایا اور عشق الٰہی و کربلا کے شہدا کی جانبازی کی یاد کے ذریعے لوگوں کےدلوں میں جذبہ وولولہ پیدا کیا۔ | |||
== تعلیمی اور فکری سرگرمیاں == | |||
صنعتی انقلاب کے بعد دنیا میں مختلف نظریات پیدا ہوئے اور ان میں سے دواہم مکتب فکر کمیونزم اور سرمایہ دارانہ نظام نے تمام [[ اسلام|عالم اسلام]] کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اور جدید تعلیم یافتہ طبقہ جواسی ماحول میں پروان چڑھا تھا، نے عراق کی سرزمین اور حکومت میں بھی یہ افکاراور اسلام مخالف نظریات پھیلانا شروع کیا ایسے میں حوزہ ہائے علمیہ ان کے مقابلے میں اسلام کو ایک نظام کے عنوان سے پیش کرنے سے عاجز تھے، آپ نے آیت اللہ محسن حکیم کی تجویز پر کمیونزم اورمغربی فلسفہ کا مطالعہ کیا اور” فلسفتنا "لکھ دی، س کے بعد کمیونزم،سوشلزم اور سرمایہ دارانہ نظام کے رد میں اقتصادنا اور بلا سود بینک کاری جیسی کتابیں تحریر کیں۔ | |||
== علمی آثار == | |||
شہید محمد باقر صدر نے کم عمری ہی میں علمی وفکری جہاد میں حصہ لینا شروع کیا اور اسلام کے فکری نظام اور تاریخ کے مختلف پیچیدہ موضوعات پر آپ نے تحریر وتقریر کے ذریعہ نہایت عالمانہ مقالے اسی وقت پیش کرنا شروع کردیئےتھے جب کہ ابھی آپ جوانی میں بھی داخل نہ ہوئے تھے۔ چنانچہ آپ نے [[اسلامی تاریخ|تاریخ اسلام]] کے ایک اہم موضوع "فدک" پر گیارہ سال کی عمر میں تحقیقی کتاب"الفدک فی التاریخ" کے نام سے لکھی۔ آپ کی دیگر تصانیف میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں: | |||
{{کالم کی فہرست|6}} | |||
* فدک فی التاریخ۔(فدک تاریخ کی روشنی میں) | |||
* غایة الفکر فی علم الاصول | |||
* فلسفتنا | |||
* اقتصادنا(ہمارے اقتصادیات) | |||
* المعالم الجدید للاصول | |||
* الاسس المنطقیة للاستقراء | |||
* البنک اللاربوی فی الاسلام(بلا سودی بینک) | |||
* المدرسة الاسلامیة | |||
* الانسان المعاصروالمشکلةالاجتماعیة(آج کا انسان اور اجتماعی مشکلات) | |||
* ماذاتعرف عن الاقتصاد الاسلامی(اسلامی اقتصاد کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟) | |||
* دروس فی علم الصول | |||
* بحوث حول المهدی(انقلاب مہدی) | |||
* بحث حول الولایة(مکتب تشیع کب اور کیسے) | |||
* الاسلام یقود الحیاة | |||
* لمحه فقهیه عن مشروع دستور الجمهوریة الاسلامیه فی ایران (اسلامی جمہوری کا دستوری ڈھانچہ) | |||
* صورة عن اقتصاد المجتمع الاسلامی | |||
* خطوظ تفصیلیة عن اقتصاد المجتمع الاسلامی | |||
* خلافة الانسان وشهادة الانبیاء | |||
* منابع القدرة فی الدولة الاسلامیه | |||
* الاسس العامة للبنک فی المجتمع الاسلامی۔ | |||
* المرجعیه الصالحه | |||
* الفتاوی الواضحه | |||
* تعلیق علی منهاج الصالحین للسید الحکیم(دوجلد) | |||
* موجز احکام الحج | |||
* تعلیقه علی رساله بلغة الراغبین | |||
* حوث فی شرح العروة الوثقیٰ (چارجلد) | |||
* محاضرات فی التفسیر الموضوعی [[قرآن|للقرآن]] | |||
* [[اہل بیت|اهل البیت]] تنوع ادوار ووحدة الهدف(اہل بیت کی زندگی زمانے کی نیرنگی مقاصد کی ہم آہنگی) | |||
* ۔نظرة عامة فی العبادات | |||
* رسالتنا۔(ہمارا پیام) | |||
{{اختتام}} | |||
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == | == شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == |