4,922
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
=== بچپن اور سکول === | === بچپن اور سکول === | ||
آیت اللہ محمد باقر صدر نے پانچ سال کی عمرمیں مدرسہ جانا شروع کیا، اور ابتداسے ہی اپنی صلاحیت اور قابلیت کا لوہا منوایاآ پ اپنے ہم عمر اور ہم کلاسوں کے ساتھ کلاس میں بیٹھتے اور علم حاصل کرتے تھےمگر آپ کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ہزاروں طلبا کے درمیان میں ایک امتیازی مقام حاصل تھا اور تمام اساتذہ کی توجہات اور نظروں کو اپنی جانب کھینچ لیا۔ آپ کی استعداد اور قابلیت کا روز بروز چرچا ہوا۔آپ کی استعداد اور صلاحیتوں کے پیش نظر عراق کی وزارت تعلیم نے آپ کو نابغہ افراد کے سکول میں بھیجنے کی پیشکش کی تاکہ بعد میں یورپ روانہ کر سکے تاکہ سائنسی علوم حاصل کر کے وطن واپس آجائے لیکن آپ کی ماں اور بھائی راضی نہیں ہوئے اور آپ نے خود بھی انکار کیا <ref>صدر شہادت،علی جعفری،مرکز پژوہش ہای صداوسیما،ص ٩ قم ، ١٣٨٤</ref>۔ | آیت اللہ محمد باقر صدر نے پانچ سال کی عمرمیں مدرسہ جانا شروع کیا، اور ابتداسے ہی اپنی صلاحیت اور قابلیت کا لوہا منوایاآ پ اپنے ہم عمر اور ہم کلاسوں کے ساتھ کلاس میں بیٹھتے اور علم حاصل کرتے تھےمگر آپ کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ہزاروں طلبا کے درمیان میں ایک امتیازی مقام حاصل تھا اور تمام اساتذہ کی توجہات اور نظروں کو اپنی جانب کھینچ لیا۔ آپ کی استعداد اور قابلیت کا روز بروز چرچا ہوا۔آپ کی استعداد اور صلاحیتوں کے پیش نظر عراق کی وزارت تعلیم نے آپ کو نابغہ افراد کے سکول میں بھیجنے کی پیشکش کی تاکہ بعد میں یورپ روانہ کر سکے تاکہ سائنسی علوم حاصل کر کے وطن واپس آجائے لیکن آپ کی ماں اور بھائی راضی نہیں ہوئے اور آپ نے خود بھی انکار کیا <ref>صدر شہادت،علی جعفری،مرکز پژوہش ہای صداوسیما،ص ٩ قم ، ١٣٨٤</ref>۔ | ||
=== مذہبی تعلیم === | |||
آپ کے بارے میں خاندان میں اختلاف ہوا۔ ماں کی خواہش تھی آپ کو دینی تعلیم کے لیے بھیجا جائے اور طلبہ بن جائے اور دوسری طرف سید محمد صدر(جو وزیر اعظم تھا) آپ کو ایسی راہ کے انتخاب کی تشویق دلارہے تھے جس میں دنیا کی سہولیات اور آسانیاں ہوں، جبکہ حوزہ میں فقر وفاقہ اور غربت کے سوا کچھ نہیں تھا۔ لیکن آپ نے اس راہ کو انتخاب کیا جس میں سختی اور مشکلات تھیں۔ | |||
آپ نے ١٣ سال کی عمر تک کاظمین میں اپنے بڑے بھائی کے پاس تعلیم حاصل کی اور بہت کم عرصے میں مقدماتی علوم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ اور ٩ سال کی عمر میں "منتد ی النشر" نامی اسکول میں داخلہ لیا۔ اور ابتدا سے ہی اس مدرسہ کے مسؤلین اور انتظامیہ کو آپ کی صلاحیتوں اور استعدا د نےحیرت زدہ کردیا۔ا ساتذہ نے شروع سے ہی آ پ کی کوشش اور فکری صلاحیتوں کو ادراک کیا تھا کہ آپ اپنے وسیع مطالعہ اور مختلف موضوعات سے آگاہی کے ذریعے مغرب کے فلسفہ پر مکمل دسترس رکھتے تھے <ref>محمد باقرالصدر،دراسات فی حیاتہ وفکرہ ۔۔ص٨ مکتبہ صدر عراق،۲۰۱۸</ref>۔ | |||
=== شادی === | |||
سید محمد باقر صدر نے اپنے چچا کی بیٹی فاطمہ جو موسیٰ صدر کی بہن تھی سے شادی کی، اس سے آپ کی پانچ اولاد ہوئیں، ان میں سے ایک بیٹا جعفر کے نام سے اور پانچ بیٹیاں مرام،حوراء،صباح، نبوغ اور اسماء کے نام سے ہیں<ref>علی جعفری، صدر شہادت،، ص10 </ref>۔ | |||
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == | == شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == |