4,922
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
'''سید محمد باقر صدر''' ایک عراقی [[شیعہ |شیعہ عالم]]، فلسفی، متفکر اور حزب دعوت اسلامیہ [[عراق]] کے بانی تھے۔ آپ [[سید مقتدی صدر]] کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔ صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ | '''سید محمد باقر صدر''' ایک عراقی [[شیعہ |شیعہ عالم]]، فلسفی، متفکر اور حزب دعوت اسلامیہ [[عراق]] کے بانی تھے۔ آپ [[سید مقتدی صدر]] کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔ صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
محمد باقر الصدر | محمد باقر الصدر مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے۔ سید محمد باقر صدر کے خاندان کونجابت وشرافت کے سبب، اسلامی اور دنیائے تشیع کے علمبردار،مظلوموں کی پناہ گاہ اور علم واجتہاد کے میدان میں نمایاں مقام حاصل رہا ہے۔ آپ کا تعلق ایسے علمی خاندان سے ہے جس میں علما اورمفکرین پیدا ہوئے ہیں۔ جنہوں نے عراق،[[ایران]] اور [[لبنان]] میں اپنے علم اور قائدانہ صلاحیتوں سے [[اسلام]] کی گراں قدر خدمت انجام دیں۔ | ||
اور مختلف ادوار میں القاب اور عناوین کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں ان میں سے بعض القاب درج ذیل ہیں: | |||
* آل ابی سبحہ | |||
* آل حسین القطعی | |||
* آل عبداللہ | |||
* آل ابی الحسن | |||
* آل شرف الدین | |||
* آل صدر | |||
=== ولادت اور محل ولادت === | |||
آپ 25 ذی العقدہ کاظمین(بغداد) میں پیدا ہوئے۔ <ref>زندگی وافکار شہید صدر،ص35</ref>۔ اور آپ اپنے والد کی دوسری اولاد تھی آپ کی عمر جب چار سال کی تھی،باپ کا سایہ اٹھ گیا اور آپ کی یتیمی کا دور آگیا۔ باپ کے انتسقال کے بعد آپ کی تربیت والدہ او ر آپ کے بڑے بھائی سید اسماعیل کے زیر سایہ ہوئی۔ بچپن سے ہی آپ کی استعداداور صلاحیت سب پرعیاں تھیں ساتھ ہی آپ کے ماموں شیخ محمد رضا آل یاسین نے آپ پر خصوصی توجہ کی اور دوسرے ماموں شیخ مرتضیٰ آل یاسین نے بھی آپ کی تربیت پر بہت توجہ دیتے ہوئے آپ کی علمی،اجتماعی اور سیاسی زندگی میں اہم کردار ادا کیا۔ البتہ مالی اعتبار سے آپ کی مدد نہیں کرسکے کیونکہ وہ خود غربت میں زندگی گزارتےتھے ۔ اس طرح آپ نے فقر اور غربت میں زندگی گزارتےتھے ۔ اس طرح آپ نے فقر اور غربت میں زندگی کا آغاز کیا۔ | |||
=== بچپن اور سکول === | |||
آیت اللہ محمد باقر صدر نے پانچ سال کی عمرمیں مدرسہ جانا شروع کیا، اور ابتداسے ہی اپنی صلاحیت اور قابلیت کا لوہا منوایاآ پ اپنے ہم عمر اور ہم کلاسوں کے ساتھ کلاس میں بیٹھتے اور علم حاصل کرتے تھےمگر آپ کی ذہنی صلاحیت کی وجہ سے ہزاروں طلبا کے درمیان میں ایک امتیازی مقام حاصل تھا اور تمام اساتذہ کی توجہات اور نظروں کو اپنی جانب کھینچ لیا۔ آپ کی استعداد اور قابلیت کا روز بروز چرچا ہوا۔آپ کی استعداد اور صلاحیتوں کے پیش نظر عراق کی وزارت تعلیم نے آپ کو نابغہ افراد کے سکول میں بھیجنے کی پیشکش کی تاکہ بعد میں یورپ روانہ کر سکے تاکہ سائنسی علوم حاصل کر کے وطن واپس آجائے لیکن آپ کی ماں اور بھائی راضی نہیں ہوئے اور آپ نے خود بھی انکار کیا <ref>صدر شہادت،علی جعفری،مرکز پژوہش ہای صداوسیما،ص ٩ قم ، ١٣٨٤</ref>۔ | |||
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == | == شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں == | ||
سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح) | سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح) |