"محمدآصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| works = {{hlist|تقریب مذاهب از نظر تا عمل|جنگ در تاریکی (شیعه و سنی چه فرقی دارند)|همبستگی اسلامی|وحدت امت|}} | | works = {{hlist|تقریب مذاهب از نظر تا عمل|جنگ در تاریکی (شیعه و سنی چه فرقی دارند)|همبستگی اسلامی|وحدت امت|}} | ||
| known for = [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کا رکن | | known for = [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کا رکن | ||
| website = | | website = }}}} | ||
}}}} | |||
'''آیت اللہ محمدآصف محسنی''' [[افغانستان]] میں [[شیعہ |شیعہ اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔ آپ فارسی، عربی، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی اور [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کے رکن تھے۔ | '''آیت اللہ محمدآصف محسنی''' [[افغانستان]] میں [[شیعہ |شیعہ اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔ آپ فارسی، عربی، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی اور [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کے رکن تھے۔ | ||
== سوانح حیات == | == سوانح حیات == | ||
آپ 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ قندھار کے اہل تشیع میں سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم قندھار سے ہی حاصل کی۔ بعد میں وہ اپنے والد کے ساتھ 1949ء میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ گئے اور وہاں اردو زبان سیکھنے کے علاوہ مزید تعلیم بھی حاصل کی۔ پھر آپ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔ | آپ 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ قندھار کے اہل تشیع میں سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم قندھار سے ہی حاصل کی۔ بعد میں وہ اپنے والد کے ساتھ 1949ء میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ گئے اور وہاں اردو زبان سیکھنے کے علاوہ مزید تعلیم بھی حاصل کی۔ پھر آپ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔ |
نسخہ بمطابق 09:58، 31 دسمبر 2024ء
محمدآصف محسنی | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
یوم پیدائش | 15 اپریل |
پیدائش کی جگہ | قندہار افغانستان |
یوم وفات | 5 اگست |
وفات کی جگہ | کابل |
اساتذہ | سید محسن حکیم، سید ابوالقاسم خوئی، حسین حلی ، سید عبدالاعلی سبزواری |
مذہب | اسلام، شیعہ |
اثرات |
|
مناصب | عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کا رکن |
}}
آیت اللہ محمدآصف محسنی افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔ آپ فارسی، عربی، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی اور عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کے رکن تھے۔
سوانح حیات
آپ 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کا گھرانہ قندھار کے اہل تشیع میں سے تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم قندھار سے ہی حاصل کی۔ بعد میں وہ اپنے والد کے ساتھ 1949ء میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ گئے اور وہاں اردو زبان سیکھنے کے علاوہ مزید تعلیم بھی حاصل کی۔ پھر آپ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔