4,905
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 437: | سطر 437: | ||
الشرق الاوسط نے مذکورہ ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا ہے کہ سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی ایک عوامی تشییع جنازہ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ | الشرق الاوسط نے مذکورہ ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا ہے کہ سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی ایک عوامی تشییع جنازہ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ | ||
تاہم [[سید ہاشم صفی الدین|شہید سید ہاشم صفی الدین]] کا جسد خاکی ان کی وصیت کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر دیر قانون میں سپردک خاک کیا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929041/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%AF%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%8C سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ]- شائع شدہ از: 24 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | تاہم [[سید ہاشم صفی الدین|شہید سید ہاشم صفی الدین]] کا جسد خاکی ان کی وصیت کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر دیر قانون میں سپردک خاک کیا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929041/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%AF%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%8C سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ]- شائع شدہ از: 24 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حزب اللہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر لیا == | |||
حزب اللہ کے ذرائع نے روزنامہ الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے ذرائع نے روزنامہ الشرق الاوسط کو بتایا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر لیا گیا ہے۔ | |||
ذرائع کے مطابق، شہید نصراللہ کا جسد خاکی بیروت کے رفیق حریری انٹرنیشنل ایئرپورٹ جانے والی قدیمی سڑک کے قریب ایک مخصوص زمین پر دفن کیا جائے گا، جہاں ایک زیارت گاہ بھی تعمیر کی جائے گی۔ | |||
ذرائع نے مزید بتایا کہ شہید سید حسن نصراللہ اور حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ، شہید سید ہاشم صفی الدین کے جنازے کے لیے عوامی سطح پر تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ تاہم، سید ہاشم صفی الدین کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین صور کے شہر دیر قانون میں کی جائے گی۔ | |||
ذرائع نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اسرائیل کی جانب سے پیجر ڈیوائسز میں بم پھٹنے کی تحقیقات جاری ہیں اور جب تک اس واقعے کی حقیقت اور متعلقہ ذمہ داران کا تعین نہ ہو جائے، یہ تحقیقات بند نہیں ہوں گی۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئندہ مرحلے میں حزب اللہ کی ترجیحات اسی معاملے پر مرکوز رہیں گی<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/405781/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AF%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%DA%AF%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7 حزب اللہ نے شہید سید حسن نصراللہ کی تدفین کی جگہ کا تعین کر لیا]- شائع شدہ از: 26 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 دسمبر 2024ء-</ref>۔ | |||
== گیلری == | == گیلری == | ||
<gallery> | <gallery> |