Jump to content

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 427: سطر 427:
اس دوران شہریوں کی ایک بڑی تعداد سید مقاومت کی جائے شہادت پر لبیک یا نصراللہ کے نعرے لگا رہی ہے۔
اس دوران شہریوں کی ایک بڑی تعداد سید مقاومت کی جائے شہادت پر لبیک یا نصراللہ کے نعرے لگا رہی ہے۔
یاد رہے کہ سید حسن نصر اللہ حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل سید عباس موسوی کی شہادت کے بعد تنظیم کی سپریم کونسل کے اتفاق رائے سے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے اور 27 ستمبر کو صیہونی رجیم کے فضائی حملے میں شہید ہوگئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928493/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%85-%D8%BA%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D9%81%D8%B6%D8%A7-%D9%84%D8%A8%DB%8C%DA%A9-%DB%8C%D8%A7 سید حسن نصراللہ کی جائے شہادت پر عوام کا جم غفیر، فضا لبیک یا نصر اللہ کے نعروں سے گونج اٹھی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از:30 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1ستمبر 2024ء۔</ref>۔

== سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ ==
سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ
سعودی روزنامہ الشرق الاوسط نے اپنی ایک رپورٹ میں لبنان کی حزب اللہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کا تعین ہوچکا ہے۔
مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سعودی اخبار الشرق الاوسط نے اپنی ایک رپورٹ میں لبنان کی حزب اللہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنظیم نے سابق سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی میت کو دفنانے کے لئے جگہ معین کر لی ہے۔
اس اخبار کے دعوے کے مطابق یہ جگہ بیروت میں رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف جانے والی پرانی سڑک پر واقع زمین کا ایک ٹکڑا ہے، جو مستقبل میں ان کے مداحوں کے لیے زیارت گاہ بنے گا۔
الشرق الاوسط نے مذکورہ ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا ہے کہ سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی ایک عوامی تشییع جنازہ کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔
تاہم [[سید ہاشم صفی الدین|شہید سید ہاشم صفی الدین]] کا جسد خاکی ان کی وصیت کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر دیر قانون میں سپردک خاک کیا جائے گا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929041/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AA%D8%AF%D9%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B9%D9%88%DB%8C سعودی میڈیا کا سید حسن نصر اللہ کی جائے تدفین کے حوالے سے دعویٰ]- شائع شدہ از: 24 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== گیلری ==
== گیلری ==