4,922
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نظریات) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
* ملائیشین سکالرز ایڈوائزری کونسل کے رکن۔ | * ملائیشین سکالرز ایڈوائزری کونسل کے رکن۔ | ||
== نظریات == | == نظریات == | ||
=== قرآن نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے === | |||
انہوں نے ایک بیان میں کہا: آج ہمیں ہر مسلمان کو جد و جہد کرنے کی ضرورت ہے، نہ صرف قائدین کی حد تک، تاکہ ہم اس فتنہ کا مقابلہ کر سکیں، اگر ہر مسلمان اس فتنہ پر کوئی مؤقف اختیار کریں، تو وہ معاشرہ میں امن و امان قائم ہوگا۔ خاص طور پر [[قرآن |قرآن پاک]] نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیتا ہے۔ لہٰذا اگر اللہ تعالیٰ نے قرآنی صریح نص کے ذریعے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے تو کسی بھی انسان کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ شیعہ اور سنی کو ایک دوسرے سے جدا کرے اور ان کے آپس میں اختلاف ڈال لے۔ | |||
=== شیعہ اور اہل سنت میں حقیقی فقہی اختلاف نہیں === | === شیعہ اور اہل سنت میں حقیقی فقہی اختلاف نہیں === | ||
لازہر کے سابق نائب شیخ محمود عبدالغنی عاشور نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی میں کوئی حقیقی فقہی فرق نہیں ہے۔ | لازہر کے سابق نائب شیخ محمود عبدالغنی عاشور نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی میں کوئی حقیقی فقہی فرق نہیں ہے۔ | ||
سطر 44: | سطر 46: | ||
انہوں نے اپنے مضمون میں ذکر کیا: [[اسلام]] کا پیغام صرف ظاہری شکل میں نہیں ہے۔ بلکہ اس میں انسانوں کی زندگی بھی شامل ہے اور ایمان کو استعمال کرتے ہوئے قوموں کے درمیان تعمیری رابطہ بھی شامل ہے۔ ہم اپنی مذہبی کتابوں میں دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو مذہبی احکام اخذ اور استنباط کرنے میں عقل سے کام لینے کی اجازت دی ہے، اور یہ مسئلہ خدا کی طرف سے انسان کی عزت اور تکریم کے مطابق ہے، جس نے اسے اپنے فکر اور عقل کے استعمال کے لیے دعوت دی ہے۔ | انہوں نے اپنے مضمون میں ذکر کیا: [[اسلام]] کا پیغام صرف ظاہری شکل میں نہیں ہے۔ بلکہ اس میں انسانوں کی زندگی بھی شامل ہے اور ایمان کو استعمال کرتے ہوئے قوموں کے درمیان تعمیری رابطہ بھی شامل ہے۔ ہم اپنی مذہبی کتابوں میں دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو مذہبی احکام اخذ اور استنباط کرنے میں عقل سے کام لینے کی اجازت دی ہے، اور یہ مسئلہ خدا کی طرف سے انسان کی عزت اور تکریم کے مطابق ہے، جس نے اسے اپنے فکر اور عقل کے استعمال کے لیے دعوت دی ہے۔ | ||
جامعہ الازہر مصر کے سابق سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت سے معاملات میں مشاہدہ کرتے ہیں کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] نے مختلف مسائل میں حکم بیان کرنے کے لیے اجتہاد فرمایا اور اسی طرح آپ نے اپنے صحابہ کو اجتہاد کی اجازت بھی دی[https://www.khabaronline.ir/news/247262/%D8%A8%D8%B1%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D8%B1%D9%87%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7-%D8%AD%D8%B6%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%D9%85%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%87%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AF%D8%B1 بررسی مشکلات فرهنگی مسلمانان با حضور اندیشمندان جهان اسلام در ششمین کنفرانس بین المللی تقریب](چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی دنیا کے مفکرین کی موجودگی سے مسلمانوں کے ثقافتی مسائل کی تحقیق)- شائع شدہ | جامعہ الازہر مصر کے سابق سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم بہت سے معاملات میں مشاہدہ کرتے ہیں کہ [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] نے مختلف مسائل میں حکم بیان کرنے کے لیے اجتہاد فرمایا اور اسی طرح آپ نے اپنے صحابہ کو اجتہاد کی اجازت بھی دی[https://www.khabaronline.ir/news/247262/%D8%A8%D8%B1%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D8%B1%D9%87%D9%86%DA%AF%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%A7-%D8%AD%D8%B6%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%B4%D9%85%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%AC%D9%87%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AF%D8%B1 بررسی مشکلات فرهنگی مسلمانان با حضور اندیشمندان جهان اسلام در ششمین کنفرانس بین المللی تقریب](چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی دنیا کے مفکرین کی موجودگی سے مسلمانوں کے ثقافتی مسائل کی تحقیق)- شائع شدہ | ||
== رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات == | == رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات == | ||
[[فائل: شیخ عبد الغنی کی رہبر سے ملاقات.jpg|تصغیر|بائیں|]] | [[فائل: شیخ عبد الغنی کی رہبر سے ملاقات.jpg|تصغیر|بائیں|]] |