4,564
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 427: | سطر 427: | ||
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ مزاحمت پھیلے گی اور یہ ایک الہی حکم ہے۔ نوجوان اسلامی ممالک کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کے لئے آمادہ ہیں، گزشتہ چند دہائیوں کی تاریخ مسلم نوجوانوں کی اس صلاحیت کی گواہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928818/%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی]-شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ مزاحمت پھیلے گی اور یہ ایک الہی حکم ہے۔ نوجوان اسلامی ممالک کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کے لئے آمادہ ہیں، گزشتہ چند دہائیوں کی تاریخ مسلم نوجوانوں کی اس صلاحیت کی گواہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928818/%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی]-شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== ہزاروں شیعوں کی شام سے لبنان کی طرف ہجرت == | |||
تکفیری گروہ کے شام پر قبضے اور دردناک سلوک کی وجہ سے ہزاروں شیعہ شام سے [[لبنان]] ہجرت کررہے ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المعلومہ کے حوالے سے کہا ہے کہ شام پر تکفیری گروہ [[ہیئت تحریر الشام]] کے قبضے کے بعد دمشق اور دیگر شہروں میں شہریوں پر تکفیریوں کے ناروا سلوک کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ تکفیریوں کے ظلم و ستم کی وجہ سے ہزاروں شامی پڑوسی ملک لبنان کی طرف ہجرت کررہے ہیں۔ | |||
شامی قومی اور سماجی امور کے ماہر سعید فارس نے انکشاف کیا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہزاروں شیعہ خاندان دہشت گرد حملوں کے خوف سے لبنان کی جانب ہجرت کر گئے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ شام میں عرب شیعہ آبادی کی تعداد 3 لاکھ ہے جو زیادہ تر حلب کے شمالی مضافات میں واقع شہروں نبل اور الزہراء، ادلب کے مضافات میں الفوعہ اور کفریا، نیز درعا اور اس کے گردونواح میں آباد ہیں۔ | |||
شیعوں کی بڑی تعداد دمشق کے الامین اور زین العابدین محلوں، اور [[ زینب بنت علی|سیدہ زینب (س)]] کے مضافات، حمص کے دیہات، دیر الزور اور الحسکہ کے دیہی علاقوں میں بھی مقیم ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہزاروں شیعہ افراد نے دہشت گردوں کی جارحیت کے خوف سے لبنان کی جانب نقل مکانی کی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928886/%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%DB%81%D8%AC%D8%B1%D8%AA ہزاروں شیعوں کی شام سے لبنان کی طرف ہجرت]-شائع شدہ از: 18 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |