4,568
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 272: | سطر 272: | ||
== ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی == | == ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی == | ||
[[فائل:ائیر ایمبولینس.jpg|تصغیر|بائیں|]] | [[فائل:ائیر ایمبولینس.jpg|تصغیر|بائیں|]] | ||
[[تحریک | [[تحریک جعفریہ۔ پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کی طبی امداد: ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار روانگی کے لیے تیار | ||
قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] (دامت برکاتہ) کی خصوصی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کاوشوں اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے نتیجے میں، آئندہ ایک یا دو روز میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار پہنچائی جائے گی۔ | قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] (دامت برکاتہ) کی خصوصی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کاوشوں اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے نتیجے میں، آئندہ ایک یا دو روز میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار پہنچائی جائے گی۔ | ||
سطر 285: | سطر 285: | ||
علامہ سید ساجد علی نقوی نے ضلع کرم میں طبی امداد کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ انہی کاوشوں کے تحت ائیر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی فراہمی ممکن ہوئی ہے، جو کہ ایک دو دن میں پارا چنار پہنچ جائے گی۔ | علامہ سید ساجد علی نقوی نے ضلع کرم میں طبی امداد کی فراہمی کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ انہی کاوشوں کے تحت ائیر ایمبولینس کے ذریعے ادویات کی فراہمی ممکن ہوئی ہے، جو کہ ایک دو دن میں پارا چنار پہنچ جائے گی۔ | ||
یہ اقدام نہ صرف انسانی خدمت کی عمدہ مثال ہے بلکہ ملک میں اتحاد اور امن کے فروغ کے لیے قائد ملت جعفریہ کی بصیرت کا بھی عکاس ہے | یہ اقدام نہ صرف انسانی خدمت کی عمدہ مثال ہے بلکہ ملک میں اتحاد اور امن کے فروغ کے لیے قائد ملت جعفریہ کی بصیرت کا بھی عکاس ہے | ||
<ref>https://www.jafariapress.com/%d8%a7%d8%af%d9%88%db%8c%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%b1%d8%a7%db%81%d9%85%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b2%d8%ae%d9%85%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%86%d8%aa%d9%82%d9%84%db%8c-%d8%a7/ ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی]-شائع شدہ از:15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء۔</ref> | |||
== پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید == | == پارا چنار میں خوراک، ادویات کی قلت، کئی بچے شہید == | ||
پاراچنار کے عوام ادویات اور خوراک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ کئی معصوم بچے مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ | پاراچنار کے عوام ادویات اور خوراک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ کئی معصوم بچے مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ |