4,465
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
رہبر معظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ [[سید حسن نصر اللہ]] جیسی شخصیت کی شہادت فلسطین کے لیے ایک تاریخی واقعہ ہے کیونکہ معاصر تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملت اسلامیہ کا ایک دوسرے کے ساتھ آج جیسا میدانی اتحاد قائم ہوا ہو اور اس کا خون اس راستے میں بہا ہو اور عرب اور مسلم ممالک کے درمیان مصنوعی سرحدوں کو توڑتے ہوئے اسلامی امت کے بنیادی مقصد کی اس طرح حمایت کی گئی ہو۔ | رہبر معظم نے اس بات پر بھی زور دیا کہ [[سید حسن نصر اللہ]] جیسی شخصیت کی شہادت فلسطین کے لیے ایک تاریخی واقعہ ہے کیونکہ معاصر تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملت اسلامیہ کا ایک دوسرے کے ساتھ آج جیسا میدانی اتحاد قائم ہوا ہو اور اس کا خون اس راستے میں بہا ہو اور عرب اور مسلم ممالک کے درمیان مصنوعی سرحدوں کو توڑتے ہوئے اسلامی امت کے بنیادی مقصد کی اس طرح حمایت کی گئی ہو۔ | ||
دنیا صرف اپنے مفادات کو دیکھتی ہے۔ انسانیت کے آغاز سے لے کر اب تک خونریزی اور فساد برپا کرنے والے ایسے رہے ہیں اور ان کی تعداد ہمیشہ ان لوگوں سے زیادہ رہی ہے جو محض عادلانہ نظریات رکھتے تھے۔ اسی لیے انبیاء اور اولیاء کرام کو حجت تمام کرنے کے لیے مبعوث کیا گیا اور جس وقت زمین پر فساد پھیل رہا تھا، وہ لوگوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے تشریف لائے۔ لیکن موجودہ عالمی نظام میں مہذب ہونے کے دعویدار منافقین نے تسلط جمایا ہے اور انسانی حقوق اور اقدار کے نقاب چہروں پر چڑھائے ہوئے ہیں، اور امن و صلح کے بہانے نسل کشی کرتے ہیں، دراصل ان کے شیطانی مفادات | دنیا صرف اپنے مفادات کو دیکھتی ہے۔ انسانیت کے آغاز سے لے کر اب تک خونریزی اور فساد برپا کرنے والے ایسے رہے ہیں اور ان کی تعداد ہمیشہ ان لوگوں سے زیادہ رہی ہے جو محض عادلانہ نظریات رکھتے تھے۔ اسی لیے انبیاء اور اولیاء کرام کو حجت تمام کرنے کے لیے مبعوث کیا گیا اور جس وقت زمین پر فساد پھیل رہا تھا، وہ لوگوں کو صحیح راستہ دکھانے کے لیے تشریف لائے۔ لیکن موجودہ عالمی نظام میں مہذب ہونے کے دعویدار منافقین نے تسلط جمایا ہے اور انسانی حقوق اور اقدار کے نقاب چہروں پر چڑھائے ہوئے ہیں، اور امن و صلح کے بہانے نسل کشی کرتے ہیں، دراصل ان کے شیطانی مفادات ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927211/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%DA%86%DB%8C%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%AC%D8%B2-%DA%A9%DB%92 رہبر معظم انقلاب کے بیانات تاریخی تھے/ مزاحمت تمام چیلینجز کے لئے تیار ہے]- شائع شدہ از: 5 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں == | == کمانڈر کی شہادت پر حزب اللہ اور لبنان کے غم میں شریک ہیں == | ||
[[حماس]] نے صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر لبنانی تنظیم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ | [[حماس]] نے صہیونی حملے میں حزب اللہ کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر لبنانی تنظیم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ |