4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 270: | سطر 270: | ||
ظریف نے زور دے کر کہا کہ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کا خاتمہ ایک واضح مثال ہے جسے دہرایا جا سکتا ہے اور اسے دہرایا جانا چاہیے۔ | ظریف نے زور دے کر کہا کہ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کا خاتمہ ایک واضح مثال ہے جسے دہرایا جا سکتا ہے اور اسے دہرایا جانا چاہیے۔ | ||
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیغام در حقیقت [[سید حسن نصر اللہ]]، [[ قاسم سلیمانی|جنرل قاسم سلیمانی]]، [[اسماعیل ہنیہ]]، [[یحیی سنوار|یحییٰ سنوار]] اور دیگر رہنماؤں کے خون کا پیغام ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928015/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%AF حزب اللہ زندہ ہے، مزاحمت اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، جواد ظریف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 نومبر 2024ء-</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیغام در حقیقت [[سید حسن نصر اللہ]]، [[ قاسم سلیمانی|جنرل قاسم سلیمانی]]، [[اسماعیل ہنیہ]]، [[یحیی سنوار|یحییٰ سنوار]] اور دیگر رہنماؤں کے خون کا پیغام ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928015/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DB%81-%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%AF حزب اللہ زندہ ہے، مزاحمت اور فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، جواد ظریف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 9 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 نومبر 2024ء-</ref>۔ | ||
== فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے == | |||
حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ نے واضح کیا کہ فلسطین لبنان کا اولین مسئلہ ہے جس سے ہم کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ "محمود قماطی" نے بیروت میں اپنی پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ ہم نے دو ماہ کے مسلسل جہاد، ثابت قدمی اور عزم و ہمت سے فتح حاصل کر لی جب کہ دشمن اپنے کسی ایک ہدف کو بھی حاصل نہیں کر سکا۔ | |||
حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا کہ جنوب میں مزاحمت کی ثابت قدمی نے دشمن کو شکست دی نیز مشرق وسطیٰ میں جاری جارحیت کو بھی شکست ہوئی۔ آج کے واقعات عرب قومی سلامتی کی فتح ہیں۔ | |||
قماطی نے مزید کہا کہ ہم مزاحمت کی سرزمین کے باسیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو پوری ثابت قدمی، صبر اور وفاداری کے ساتھ مزاحمت کی راہ میں متحرک رہے، ہم بھی اس سرزمین کے وفادار ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ ہم شہید سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع جنازہ کی تیاری کر رہے ہیں جو کہ راہ مزاحمت کی عوامی قبولیت کے لیے ایک سیاسی ریفرنڈم کی حیثیت رکھتی ہے۔ | |||
حزب اللہ کے سینئر عہدیدار نے کہا کہ ہم حزب اللہ کے قیدیوں کے معاملے کو اسرائیل کے ساتھ تعمیر نو کے مسئلے کی طرح جاری رکھیں گے، ہم اس پر بنیادی توجہ دیتے ہوئے سنجیدگی سے اس کی پیروی کریں گے۔ | |||
انہوں نے تاکید کی کہ میں لبنانی رائے عامہ سے کہتا ہوں کہ دشمن کی اپنے اہداف کے حصول میں ناکامی مزاحمت کی فتح ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ [[حماس]] اور اسلامی جہاد فلسطین نے مزاحمت اور اس کے کمانڈروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ہم آج یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم فلسطین سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے اور فلسطین ہمارا بنیادی اور اولین مسئلہ ہے۔ جہاں تک اس سوال کا تعلق ہے کہ ہم کس طرح فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، اس کا فیصلہ وقت پر ہوگا۔ | |||
قماطی نے کہا کہ یہ فتح مزاحمت کے موقف اور اس سرزمین کی فتح ہے، یہ فتح پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری کی سربراہی میں لبنان کی مذاکراتی ٹیم کے مضبوط اور ٹھوس موقف کی جیت ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928428/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D8%B1%DA%AF%D8%B2-%D8%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A8%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%AF%DB%92 فلسطین ہمارا بنیادی مسئلہ ہے جس سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 27 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |