"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,096 بائٹ کا اضافہ ،  جمعہ بوقت 16:25
سطر 157: سطر 157:
انہوں نے پاکستان آرمی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاک فوج کو متنبہ کرتا ہوں کہ دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے ان کا قلع قمع کرے، جب عوام کانوائے میں بھی محفوظ نہیں تو یہ سیکورٹی اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

انہوں نے کل نمازِ جمعہ کے بعد نمازیوں سے احتجاجی مظاہرے میں بھر پور انداز میں شرکت کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/ پارہ چنار پاکستان کا غزہ بن چکا، خوارجی دہشتگرد آزاد اور دن دہاڑے کارروائیاں کر رہے ہیں، امام جمعہ سکردو]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء</ref>۔

=== وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ===
دہشت گردوں کا فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ، سمجھ سے بالاتر ہے۔
[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]] نے گزشتہ روز پاکستان آرمی کے حفاظتی حصار میں پارا چنار سے پشاور جانے والے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادتوں پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیرت ہے کہ دہشت گرد فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ آور ہوئے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پشاور سے پارا چنار جانے والے مسافروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر دہشت گردوں کا حملہ دل خراش سانحہ ہے۔ حیرت ہے کہ دہشت گرد فوج کے حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ آور ہوئے۔ پارہ چنار کے راستوں کو مستقل بنیادوں پر محفوظ بنایا جائے۔ علاقے میں امن کے قیام کے لیے آرمی آپریشن ضروری ہے۔
میڈیا سیل کی طرف سے جاری مذمتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پارا چنار کے عوام ایک عرصے سے دہشت گردی اور حکومتی بے حسی کا شکار ہیں۔ پاراچنار افغان بارڈر کے ساتھ واقع علاقہ ہے، جہاں ریاستی ادارے امن قائم کرنے میں ناکام کیوں ہیں؟ کافی عرصے سے جاری مسلسل دہشت گردی سے لگتا ہے حکمران پارا چنار اور پشاور روڈ کو محفوظ بنانے میں ناکام ہیں۔ ریاستی اداروں کو اہم فیصلے کرنا ہوں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پارا چنار ایک عرصے سے غیر انسانی رویوں کا بھی شکار ہے۔ پشاور پارا چنار ٹل روڈ بند ہونے کی وجہ سے علاقے میں پٹرول، ڈیزل، کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات دستیاب نہیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404642/%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%AD%D9%81%D8%A7%D8%B8%D8%AA%DB%8C-%D8%AD%D8%B5%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D9%82%D8%A7%D9%81%D9%84%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81 دہشت گردوں کا فوجی حفاظتی حصار میں جانے والے قافلوں پر حملہ، سمجھ سے بالاتر ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}