3,871
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 148: | سطر 148: | ||
پاراچنار اور ضلع کرم میں کشیدہ حالات کا فائدہ کس کو ہورہا ہے؟ کون سے عناصر ہیں جو پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟ میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہوش کے ناخن لینے کی انتباہ کرتا ہوں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404626/%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%D8%B5%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA کون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔ | پاراچنار اور ضلع کرم میں کشیدہ حالات کا فائدہ کس کو ہورہا ہے؟ کون سے عناصر ہیں جو پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟ میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہوش کے ناخن لینے کی انتباہ کرتا ہوں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404626/%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%D8%B5%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA کون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
=== امام جمعہ سکردو بلتستان === | |||
پارہ چنار پاکستان کا [[غزہ]] بن چکا، خوارجی دہشتگرد آزاد اور دن دہاڑے کارروائیاں کر رہے ہیں، امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے پارا چنار سے سیکورٹی فورسز کے حصار میں پشاور جانے والے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی متعدد شہادتوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی سرپرستی میں جانے والے قافلے پر فائرنگ قابلِ تشویش ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے پارا چنار سے سیکورٹی فورسز کے حصار میں پشاور جانے والے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی متعدد شہادتوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی سرپرستی میں جانے والے قافلے پر فائرنگ قابلِ تشویش ہے۔ | |||
انہوں نے کہا ہے کہ پارا چنار میں تسلسل کے ساتھ حالات خراب کیے جارے ہیں، پارہ چنار پاکستان کا غزہ بنا ہوا ہے اور خوارجی دہشتگرد آزاد اور دن دہاڑے دہشتگردانہ کاروائیاں کر رہے ہیں۔ | |||
امام جمعہ سکردو نے مزید کہا کہ سیکورٹی اداروں کی سرپرستی میں جانے والے قافلے پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کرنا سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ | |||
انہوں نے پاکستان آرمی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاک فوج کو متنبہ کرتا ہوں کہ دہشتگردوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر کے ان کا قلع قمع کرے، جب عوام کانوائے میں بھی محفوظ نہیں تو یہ سیکورٹی اداروں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ | |||
انہوں نے کل نمازِ جمعہ کے بعد نمازیوں سے احتجاجی مظاہرے میں بھر پور انداز میں شرکت کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/ پارہ چنار پاکستان کا غزہ بن چکا، خوارجی دہشتگرد آزاد اور دن دہاڑے کارروائیاں کر رہے ہیں، امام جمعہ سکردو]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | {{پاکستان}} |