3,913
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:محمود احمد غازی کو محمود احمد غازی کی جانب منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| faith = [[سنی ]] | | faith = [[سنی ]] | ||
| works = | | works = | ||
| known for = | | known for = [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] }} | ||
'''محمود احمد غازی''' برصغیر کی معروف عالم دین ، سنکڑوں کتابوں کے مصنف اور عالم اسلام کی جانی پهچانی شخصیت تھے۔صدر،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، وفاقی وزیربرائے مذہبی امورحکومت | '''محمود احمد غازی''' برصغیر کی معروف عالم دین ، سنکڑوں کتابوں کے مصنف اور عالم [[اسلام]] کی جانی پهچانی شخصیت تھے۔صدر،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، وفاقی وزیربرائے مذہبی امورحکومت [[پاکستان]]، ممبر،اسلامی نظریاتی کونسل،ڈائریکٹر جنرل ،شریعہ اکیڈمی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل،دعوۃ اکیڈمی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ان کی منصبی ذمه داریوں میں سے چند ایک هیں۔ | ||
التجمع العالمی للعلوم المسلمین مکہ،سعودی عربیہ، الاتحاد العالمی للعلماء المسلمین (سرپرست شیخ یوسف القرضاوی) قاہرہ ،مصر،عرب اکیڈمی ،دمشق ، شام اور مجمع تقریب مذاهب اسلامی ، عالم اسلام کے علمی اور اجتماعی ادارے هیں جن کے آپ ممبر رهے هیں۔ | التجمع العالمی للعلوم المسلمین مکہ،سعودی عربیہ، الاتحاد العالمی للعلماء المسلمین (سرپرست شیخ یوسف القرضاوی) قاہرہ ،مصر،عرب اکیڈمی ،دمشق ، [[شام]] اور مجمع تقریب مذاهب اسلامی ، عالم اسلام کے علمی اور اجتماعی ادارے هیں جن کے آپ ممبر رهے هیں۔ | ||
== سوانح زندگی == | == سوانح زندگی == | ||
سطر 27: | سطر 27: | ||
تدریس کے علاوہ ڈاکٹر غازی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے چئرمین شریعہ بورڈ ، تکافل پاکستان کراچی کے شریعہ سپروائزری کمیٹی کے چیئرمین، مذہبی امور کے وفاقی وزیر (اگست ۲۰۰۲) سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعہ ایلپیٹ بنچ کے جج (۱۹۹۹-۱۹۹۸) اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر، شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائرکٹر نیز اسی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی کے ڈائرکٹر وغیرہ جیسے اہم اور ذمہ دارانہ مناصب پر فائز رہے۔ قومی سلامتی کونسل کا رکن بھی ان کو بنایا گیا ۔ اسی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے نکلنے والے دو اہم علمی مجلات الدراسات الاسلامیہ (عربی)اور فکر ونظر (اردو) کاایڈیٹر بھی ان کومقررکیاگیا۔ اپنی علمی فکری اور عملی خدمات کے قومی اور بین الاقوامی سطح کے کتنے ہی اداروں کی ممبری، اور فقہی مشیر کی حیثیت سے بھی انھیں حاصل ہوئی جن میں پاکستان کے متعدد اداروں کے علاوہ ایران، شام، اسپین ، مصر اور سعودی عرب کے مؤقر و مقتدر ادارے شامل ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹر غازی کی پوری زندگی عملی و علمی نشاط وسرگرمی سے عبارت تھی۔ | تدریس کے علاوہ ڈاکٹر غازی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے چئرمین شریعہ بورڈ ، تکافل پاکستان کراچی کے شریعہ سپروائزری کمیٹی کے چیئرمین، مذہبی امور کے وفاقی وزیر (اگست ۲۰۰۲) سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعہ ایلپیٹ بنچ کے جج (۱۹۹۹-۱۹۹۸) اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر، شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائرکٹر نیز اسی یونیورسٹی کی دعوۃ اکیڈمی کے ڈائرکٹر وغیرہ جیسے اہم اور ذمہ دارانہ مناصب پر فائز رہے۔ قومی سلامتی کونسل کا رکن بھی ان کو بنایا گیا ۔ اسی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے نکلنے والے دو اہم علمی مجلات الدراسات الاسلامیہ (عربی)اور فکر ونظر (اردو) کاایڈیٹر بھی ان کومقررکیاگیا۔ اپنی علمی فکری اور عملی خدمات کے قومی اور بین الاقوامی سطح کے کتنے ہی اداروں کی ممبری، اور فقہی مشیر کی حیثیت سے بھی انھیں حاصل ہوئی جن میں پاکستان کے متعدد اداروں کے علاوہ ایران، شام، اسپین ، مصر اور سعودی عرب کے مؤقر و مقتدر ادارے شامل ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹر غازی کی پوری زندگی عملی و علمی نشاط وسرگرمی سے عبارت تھی۔ | ||
== کتب ، تصنیفات و تالیفات == | == کتب ، تصنیفات و تالیفات == | ||
{{کالم کی فہرست|4}} | |||
# ادب القاضی، اسلام آباد، ۱۹۸۳ء | # ادب القاضی، اسلام آباد، ۱۹۸۳ء | ||
# مسودہ قانون قصاص ودیت، اسلام آباد، ۱۹۸۶ | # مسودہ قانون قصاص ودیت، اسلام آباد، ۱۹۸۶ | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
# فریضہ دعوت و تبلیغ، دعوۃ اکیڈمی، اسلام آباد۔۲۰۰۴ (اشاعتِ سوم) | # فریضہ دعوت و تبلیغ، دعوۃ اکیڈمی، اسلام آباد۔۲۰۰۴ (اشاعتِ سوم) | ||
# اسلام اور مغرب، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز،کراچی۔۲۰۰۷ | # اسلام اور مغرب، زوار اکیڈمی پبلی کیشنز،کراچی۔۲۰۰۷ | ||
{{اختتام}} | |||
== عربی تصانیف == | == عربی تصانیف == | ||
# تحقیق وتعلیق السیرہ الصغیرہ، امام محمد ابن حسن الشیبانی، اسلام آباد ۱۹۹۸ء | # تحقیق وتعلیق السیرہ الصغیرہ، امام محمد ابن حسن الشیبانی، اسلام آباد ۱۹۹۸ء |