"زینب بنت علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←القاب) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←القاب) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
{{کالم کی فہرست|2}} | {{کالم کی فہرست|2}} | ||
ثانیِ زہرا، | ثانیِ زہرا، | ||
* عالمہ غیر | * عالمہ غیر معلمہ | ||
* نائبۃ | * نائبۃ الزھراء | ||
* عقیلہ بنی | * عقیلہ بنی ہاشم | ||
* نائبۃ | * نائبۃ الحسین | ||
* صدیقہ | * صدیقہ صغری | ||
* | * محدثہ | ||
* | * زاہدہ | ||
* | * فاضلہ | ||
* شریکۃ | * شریکۃ الحسین | ||
* راضیہ بالقدر والقضاء | * راضیہ بالقدر والقضاء | ||
{{اختتام}} | {{اختتام}} |
نسخہ بمطابق 22:15، 6 نومبر 2024ء
زینب بنت علی | |
---|---|
نام | زینب |
تاریخ ولادت | ۶۲۸ ہجری قمری 5 جمادی الاول |
جائے ولادت | مدینہ |
شهادت | 62 قمری 15 رجب |
القاب |
|
والد ماجد | امام علی علیہ السلام |
والدہ ماجدہ | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا |
ہمسر | عبد اللہ ابن جعفر |
اولاد |
|
عمر | 56 |
مدفن | دمشق شام |
زینب بنت علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی اور امیر المومنین علی علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی ہیں۔ آپ ایک عقلمند خاتون ہیں جنہوں نے عاشورہ کے پیغام کی حفاظت اور پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کی۔ حضرت زینب علیہا السلام عالم اسلام کی ان منفرد اور بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں جو صلح حدیبیہ کے بعد پانچویں یا چھٹے ہجری میں جمادی الاول کی 5 تاریخ کو امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے دو سال بعد مدنیہ منورہ میں بنی ہاشم کے محلے میں پیدا ہوئیں۔ واقعہ کربلا اور اس کے بعد اسیری کا دوران ان کا خاص کردار ہے۔ عاشورہ کے واقعہ میں اس خاتون کے صبر و استقامت نے اپنے عزیز و اقارب کے کی شہادت پر صبر اور استقامت کی وجہ سے آپ صبر اور استقامت کا پیکر بن گئی۔ کوفہ اور شام کی اسیری کے دوران ان کے خطبوں نے اموی حکومت کا ظالمانہ اور شرمناک چہرہ عیاں کر دیا۔
القاب
تاریخی کتابوں میں آپ کے ذکر شدہ القاب کی تعداد 61 ہے۔ ان میں سے کچھ مشہور القاب درج ذیل ہیں:
ثانیِ زہرا،
- عالمہ غیر معلمہ
- نائبۃ الزھراء
- عقیلہ بنی ہاشم
- نائبۃ الحسین
- صدیقہ صغری
- محدثہ
- زاہدہ
- فاضلہ
- شریکۃ الحسین
- راضیہ بالقدر والقضاء