"زینب بنت علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
| جائے ولادت = مدینہ | | جائے ولادت = مدینہ | ||
| شهادت = 62 قمری 15 [[رجب]] | | شهادت = 62 قمری 15 [[رجب]] | ||
| القاب = {{افقی باکس کی فہرست ||عقیلہ|عالمہ غیر معلمہ |کاملہ |فاضلہ عارفہ |موثّقهہ |عابده آل علی |معصومہ صغری |امینہ اللّه |نائبہ الزهرا |نائبہ الحسین |عقیلہ النساء |شریکہ الشهداء |بلیغہ |فصیحہ |شریکہ الحسین|}} | | القاب = {{افقی باکس کی فہرست |||عقیلہ|عالمہ غیر معلمہ |کاملہ |فاضلہ عارفہ |موثّقهہ |عابده آل علی |معصومہ صغری |امینہ اللّه |نائبہ الزهرا |نائبہ الحسین |عقیلہ النساء |شریکہ الشهداء |بلیغہ |فصیحہ |شریکہ الحسین|}} | ||
| کنیت = | | کنیت = | ||
|والد ماجد = [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] | |والد ماجد = [[علی ابن ابی طالب|امام علی علیہ السلام]] |
نسخہ بمطابق 15:28، 6 نومبر 2024ء
زینب بنت علی | |
---|---|
نام | زینب |
تاریخ ولادت | ۶۲۸ ہجری قمری 5 جمادی الاول |
جائے ولادت | مدینہ |
شهادت | 62 قمری 15 رجب |
القاب |
|
والد ماجد | امام علی علیہ السلام |
والدہ ماجدہ | فاطمہ الزہرا علیہا السلام |
ہمسر | عبد اللہ ابن جعفر |
اولاد |
|
عمر | 56 |
مدفن | دمشق شام |
زینب بنت علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی اور امیر المومنین علی علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی صاحبزادی ہیں۔ آپ ایک عقلمند خاتون ہیں جنہوں نے عاشورہ کے پیغام کی حفاظت اور پہنچانے میں بنیادی کردار ادا کی۔ حضرت زینب علیہا السلام عالم اسلام کی ان منفرد اور بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں جو صلح حدیبیہ کے بعد پانچویں یا چھٹے ہجری میں جمادی الاول کی 5 تاریخ کو پیدا ہوئیں اور امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے دو سال بعد مدنیہ منورہ میں بنی ہاشم کے محلے میں پیدا ہوئیں۔ واقعہ کربلا اور اس کے بعد اسیری کا دوران ان کا خاص کردار ہے۔ عاشورہ کے واقعہ میں اس خاتون کے صبر و استقامت نے اپنے عزیز و اقارب کے کی شہادت کے باوجود، آپ صبر کا پیکر بن گئی۔ کوفہ اور شام کی اسیری کے دوران ان کے خطبوں نے اموی حکومت کا ظالمانہ اور شرمناک چہرہ عیاں کر دیا۔