3,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 81: | سطر 81: | ||
کئی دودھ پیتے بچے اپنی ماؤں کی گودسے نہ صرف محروم ہوگئے ہیں بلکہ پانی کے ایک ایک قطرہ کو ترس رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے درندگی کے تمام حدود پار کردیئے ہیں۔ یہ درندے لاشوں تک کی بے حرمتی کررہے ہیں۔ | کئی دودھ پیتے بچے اپنی ماؤں کی گودسے نہ صرف محروم ہوگئے ہیں بلکہ پانی کے ایک ایک قطرہ کو ترس رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے درندگی کے تمام حدود پار کردیئے ہیں۔ یہ درندے لاشوں تک کی بے حرمتی کررہے ہیں۔ | ||
اخبارارت اور الکٹرانک میڈیا وسوشل میڈیا کی اطلاعات سے معلوم ہورہا ہے کہ لاشوں کو گھسیٹا جارہا ہے اور کُچلا جارہا ہے۔ معصوم بچوں اور ضعیفوں ونوجوانوں پر وحشیانہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔ اسرائیلی مظالم میں ہر دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اہل فلسطین کیخلاف اسرائیلی فوج کی درندگی اور وحشیانہ کاروا ئیاں ختم ہونا ضروری ہے۔سارے غزہ کو کھنڈر میں تبدیل کردیا گیا ہے اور اب فلسطینیوں کو فلسطین سے نکل جانے کو کہا گیاہے <ref>[https://roznamamerawatan.com/national/muslim-rulers-need-to-wake-up-regarding-palestine-maulana-pasha/ فلسطین کے تعلق سے مسلم حکمرانوں کو بیدار ہونے کی ضرورت ۔مولانا پاشا]-roznamamerawatan.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | اخبارارت اور الکٹرانک میڈیا وسوشل میڈیا کی اطلاعات سے معلوم ہورہا ہے کہ لاشوں کو گھسیٹا جارہا ہے اور کُچلا جارہا ہے۔ معصوم بچوں اور ضعیفوں ونوجوانوں پر وحشیانہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں۔ اسرائیلی مظالم میں ہر دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اہل فلسطین کیخلاف اسرائیلی فوج کی درندگی اور وحشیانہ کاروا ئیاں ختم ہونا ضروری ہے۔سارے غزہ کو کھنڈر میں تبدیل کردیا گیا ہے اور اب فلسطینیوں کو فلسطین سے نکل جانے کو کہا گیاہے <ref>[https://roznamamerawatan.com/national/muslim-rulers-need-to-wake-up-regarding-palestine-maulana-pasha/ فلسطین کے تعلق سے مسلم حکمرانوں کو بیدار ہونے کی ضرورت ۔مولانا پاشا]-roznamamerawatan.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== حوالہ جات == | |||
{{حوالہ جات}} | |||
{{ہندوستان}} | |||
{{ہندوستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | |||
[[زمرہ:ہندوستانی علماء]] | |||
[[زمرہ:ہندوستان]] |