3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 35: | سطر 35: | ||
درندگی کی انتہا یہ کہ طبی عملہ کو بھی ڈیوٹی کرنے میں رکاوٹیں پیدا کرتےہوۓ انہیں گرفتار کرلیا جارہا ہے مولانا جعفر پاشاہ نے مسلمانان عالم سے کہا کہ وہ جہاں بھی جس خطہ میں ہیں فلسطینیوں اور لبنانیوں کے لئے دعاؤں کا خاص اہتمام کریں۔ | درندگی کی انتہا یہ کہ طبی عملہ کو بھی ڈیوٹی کرنے میں رکاوٹیں پیدا کرتےہوۓ انہیں گرفتار کرلیا جارہا ہے مولانا جعفر پاشاہ نے مسلمانان عالم سے کہا کہ وہ جہاں بھی جس خطہ میں ہیں فلسطینیوں اور لبنانیوں کے لئے دعاؤں کا خاص اہتمام کریں۔ | ||
جعفر شاہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کا بھی جائزہ لیں اور اللہ سے اپنے تعلق کو زیادہ سے زیادہ مستحکم کریں ہم اپنی کسی بھی خوشی کے وقت مظلوم مسلمانوں اور ان کی قربانیوں اور اللہ سے ان کے مضبوط تعلق کو ذہن میں رکھیں کیونکہ دنیا کا ہر مسلمان ایک دوسرے کے حق میں ایک جسم کی مانند ہے جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتاہے <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/appeal-for-prayers-from-the-muslim-world-against-israeli-atrocities-in-palestine-and-lebanon-maulana-hossamuddin-jafar-pasha/ فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی ظلم کے خلاف عالم اسلام سے دعاؤں کی اپیل: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | جعفر شاہ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں کا بھی جائزہ لیں اور اللہ سے اپنے تعلق کو زیادہ سے زیادہ مستحکم کریں ہم اپنی کسی بھی خوشی کے وقت مظلوم مسلمانوں اور ان کی قربانیوں اور اللہ سے ان کے مضبوط تعلق کو ذہن میں رکھیں کیونکہ دنیا کا ہر مسلمان ایک دوسرے کے حق میں ایک جسم کی مانند ہے جسم کے کسی بھی حصہ کو تکلیف پہنچے تو سارا جسم اس درد کو محسوس کرتاہے <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/appeal-for-prayers-from-the-muslim-world-against-israeli-atrocities-in-palestine-and-lebanon-maulana-hossamuddin-jafar-pasha/ فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی ظلم کے خلاف عالم اسلام سے دعاؤں کی اپیل: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== | == اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق گزاریں == | ||
محمدحسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ اپنی زندگیوں کو [[قرآن]] وسنت کے مطابق گزاریں علماء کی نصیحتوں پر توجہ دیں اور معاشرہ میں اپنے آپ کو[[اسلام]] کا عملی نمونہ بناکر پیش کریں مولاناجعفر پاشاہ نے ایوان فاضل وعاقل حسامیہ منزل پنجہ شاہ میں واعظ دکن علامہ محمد حسام الدین فاضل رح و علامہ محمد حمید الدین عاقل حسامی رح کی یاد میں سالانہ تقاریب سے کیا جو 25 تا 29ستمبر عظیم الشان پیمانہ پر منعقد ہوئیں۔ | محمدحسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ اپنی زندگیوں کو [[قرآن]] وسنت کے مطابق گزاریں علماء کی نصیحتوں پر توجہ دیں اور معاشرہ میں اپنے آپ کو[[اسلام]] کا عملی نمونہ بناکر پیش کریں مولاناجعفر پاشاہ نے ایوان فاضل وعاقل حسامیہ منزل پنجہ شاہ میں واعظ دکن علامہ محمد حسام الدین فاضل رح و علامہ محمد حمید الدین عاقل حسامی رح کی یاد میں سالانہ تقاریب سے کیا جو 25 تا 29ستمبر عظیم الشان پیمانہ پر منعقد ہوئیں۔ | ||