3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
جعفر پاشاہ نے معاشرہ میں بگڑتی صورتحال‘ نوجوانوں کی دین سے دوری‘ دین کی بنیادی تعلیمات سے لاعلمی‘ بے راہ روری‘ منفی رجحانات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا اور معاشرہ کے ذمہ داران و معززین کو مشورہ دیا کہ وہ نوجوانوں میں دین سے متعلق شعور دبیدار کرنے اور اپنی توجہہ مرکوز کریں۔ | جعفر پاشاہ نے معاشرہ میں بگڑتی صورتحال‘ نوجوانوں کی دین سے دوری‘ دین کی بنیادی تعلیمات سے لاعلمی‘ بے راہ روری‘ منفی رجحانات پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا اور معاشرہ کے ذمہ داران و معززین کو مشورہ دیا کہ وہ نوجوانوں میں دین سے متعلق شعور دبیدار کرنے اور اپنی توجہہ مرکوز کریں۔ | ||
ممتاز عالم دین مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے ملک و ریاست کے مختلف حصوں میں دختران ملت کے ارتداد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کو دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ بالخصوص والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی لڑکیوں کو مرتد ہونے سے بچانے کیلئے چوکس رہیں <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/planned-conspiracy-of-enemies-of-islam-to-ensnare-girls-jafar-pasha/ لڑکیوں کو جال میں پھنسانے کیلئے دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 23 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ممتاز عالم دین مولانا حسام الدین ثانی جعفر پاشاہ نے ملک و ریاست کے مختلف حصوں میں دختران ملت کے ارتداد کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کو دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش قرار دیا۔ بالخصوص والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی لڑکیوں کو مرتد ہونے سے بچانے کیلئے چوکس رہیں <ref>[https://urdu.munsifdaily.com/planned-conspiracy-of-enemies-of-islam-to-ensnare-girls-jafar-pasha/ لڑکیوں کو جال میں پھنسانے کیلئے دشمنان اسلام کی منصوبہ بند سازش]-urdu.munsifdaily.com- شائع شدہ از: 23 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسلام میں خواتین کا نہایت ہی اعلی وارفع مقام۔ آزادانہ اختلاط اور بے راہ روی سے گریز ضروری == | |||
حیدرآباد 6 مارچ (یو این آئی) امیر امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے یوم خواتین کی مناسبت سے جاری کئے گئے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کے سارے مذاہب میں اسلام نے ہی خواتین کو اعلی وارفع مقام عطا کیا ہے۔ اسلام نے صنف نازک کو جو حقوق، حرمت، تحفظ، سماجی رتبہ اور ہر طرح کی افضلیت عطا کی ہے اس حوالہ سے اسلام کو انفرادیت حاصل ہے اور تا قیامت تک دنیا اس کی مثال پیش نہیں کر سکتی۔ | |||
انہوں نے محسن انسانیت حضور کے ارشاد گرامی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حضور ا کر تم نے فرمایا کہ عورتیں کانچ کے شیشے ہیں، مطلب یہ ہے کہ ان کے ساتھ انتہائی نرمی والا معاملہ اختیار <ref>[https://www.etemaaddaily.com/religious-news/women-have-a-very-high-position-in-islam-it-is-important-to-avoid-free-mixing-and-indiscretion-maulana-jafar-pasha:84541 اسلام میں خواتین کا نہایت ہی اعلی وارفع مقام۔ آزادانہ اختلاط اور بے راہ روی سے گریز ضروری: مولانا جعفر پاشاه]- شائع شدہ از: 6 مارچ 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔ |