Jump to content

"محمد حُسام الدین ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 64: سطر 64:

انہوں نے محسن انسانیت حضور کے ارشاد گرامی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حضور ا کر تم نے فرمایا کہ عورتیں کانچ کے شیشے ہیں، مطلب یہ ہے کہ ان کے ساتھ انتہائی نرمی والا معاملہ اختیار <ref>[https://www.etemaaddaily.com/religious-news/women-have-a-very-high-position-in-islam-it-is-important-to-avoid-free-mixing-and-indiscretion-maulana-jafar-pasha:84541 اسلام میں خواتین کا نہایت ہی اعلی وارفع مقام۔ آزادانہ اختلاط اور بے راہ روی سے گریز ضروری: مولانا جعفر پاشاه]- شائع شدہ از: 6 مارچ 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف ناراضگی ==
امیر امارات ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش اور رکن مسلم پرسنل لاء بورڈ نے سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی عائد کرنے کے احکام پر فکر مندی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔
مولانا جعفر پاشاہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تبلیغی جماعت کئی دہائیوں سے دین متین کی تبلیغ و اشاعت کیلئے کام انجام دے رہی ہے۔اس جماعت کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے سعودی عرب کی جانب سے تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر پابندی کے احکام کو ناقابل فہم قرار دیا اور کہا کہ دین کو پھیلانے کے کام کو روکنا نامناسب حرکت ہے۔ مملکت سعودی عرب اپنے اس فیصلہ کا احتساب کرے اور فیصلہ پر جلد از جلد نظر ثانی کی جائے جو کہ وقت کا تقاضہ ہے <ref>[https://www.urdu.awazthevoice.in/culture-news/hyderabad-anxiety-and-resentment-against-saudi-ban-on-tablighi-jamaat-9807.html حیدرآباد: سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے خلاف ناراضگی]- شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔