3,534
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
== پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری == | == پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری == | ||
حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) امیر امارت ملت اسلامیه تلنگانہ و آندھراپردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بیہودہ گوئی و زبان درازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی جاہلانہ و شر پسندانہ حرکتوں سے پیغمبر اسلام کی شان میں قیامت تک کوئی کمی ہر گز آنے والی نہیں ہے لیکن ان گستاخیوں پر اہل ایمان خاموش بھی نہیں رہ سکتے <ref>[https://www.etemaaddaily.com/religious-news/those-who-insult-the-honor-of-the-prophet-of-islam-should-be-sentenced-to-life-imprisonment:94753 پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری]-etemaaddaily.com- شائع شدہ از: 5 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء-</ref>۔ | حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) امیر امارت ملت اسلامیه تلنگانہ و آندھراپردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بیہودہ گوئی و زبان درازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی جاہلانہ و شر پسندانہ حرکتوں سے پیغمبر اسلام کی شان میں قیامت تک کوئی کمی ہر گز آنے والی نہیں ہے لیکن ان گستاخیوں پر اہل ایمان خاموش بھی نہیں رہ سکتے <ref>[https://www.etemaaddaily.com/religious-news/those-who-insult-the-honor-of-the-prophet-of-islam-should-be-sentenced-to-life-imprisonment:94753 پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری]-etemaaddaily.com- شائع شدہ از: 5 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء-</ref>۔ | ||
== مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل کیلئے دارالقضا کی ضرورت == | |||
امیر امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش ورکن مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا حسام الدین ثانی عاقل جعفرپاشاہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل اور ان کو عدالتی کشاکش سے بچانے کے لئے امارت ملت اسلامیہ کی جانب سے شہرحیدرآباد کے پنجہ شاہ میں دارالقضا کام کررہا ہے۔ | |||
امیر امارت ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش ورکن مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا حسام الدین ثانی عاقل جعفرپاشاہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل اور ان کو عدالتی کشاکش سے بچانے کے لئے امارت ملت اسلامیہ کی جانب سے شہرحیدرآباد کے پنجہ شاہ میں دارالقضا کام کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فریقین کو مقدمہ بازی سے بچاتے ہوئے قرآن و سنت کے مطابق نکاح، وراثت، شوہر بیوی کے جھگڑے صلح صفائی، افہام و تفہیم کے ذریعہ دارالقضا میں حل کئے جاتے ہیں۔ | |||
انہوں نے دوٹو ک انداز میں کہا کہ دارالقضا، ہندوستان کی عدالتوں کے مساوی نہیں ہے اور نہ ہی عدالتی کام کاج میں یہ کسی بھی طرح کی رکاوٹ ہے بلکہ ان کا مقصد مسلمانوں کو اپنے عائلی مسائل کے حل کے لئے عدالتی کشاکش اور مقدمہ بازی سے روکتے ہوئے قرآن وسنت کے مطابق ان کے جھگڑوں کو حل کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ دارالقضا سے رجوع ہونے والے فریقین کے مسائل کو شریعت کی روشنی میں حل کرنے کے اقدامات کئے جاتے ہیں۔جب دونوں فریق اس پر رضامند ہوں تب ہی اس کافیصلہ کیاجاتا ہے۔ | |||
حسام الدین ثانی نے کہاکہ وقت کا تقاضہ ہے کہ [[مسلمان]] اپنے عائلی مسائل قرآن وسنت کے مطابق حل کریں کیونکہ دیکھنے میں یہ آرہا ہے کہ کئی نوجوان اپنے شادی بیاہ، جائیدادوں کے تنازعات کے حل کے لئے عدالتوں کا رخ کر رہے ہیں اور ایسے میں علما کی یہ کوشش ہے کہ ان کو عدالتی مقدمہ بازی سے بچایا جائے۔اس کے لئے یہ دارالقضا کافی مدد گار ثابت ہورہے ہیں۔ | |||
دار القضا میں تربیت یافتہ قاضی صاحبین ہوتے ہیں جو حق وراثت کے ساتھ ساتھ خاندانی اختلافات،نکاح، وراثت کے حقوق کے مسائل اور دیگر مسائل کے حل کے ماہر ہوتے ہیں، ان کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔ مولانا احمد محی الدین حسامی ناظم دارالقضا، مولانا محمد عمیر احمد قاسمی نائب قاضی، مولانا آصف اقبال نائب قاضی، مولانا سید قدیراحمد نظامی معاون قاضی کی خدمات دارالقضا میں حاصل کی گئی ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اصلاح معاشرہ کا کام کرنا بھی وقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل کے لئے شرعی عدالتوں اور دارالقضا کا قیام وقت کی ضرورت ہے جس کے لئے وہ پہل کررہے ہیں۔مسلمان اپنے مسائل لے کر اب پولیس اسٹیشنس جارہے ہیں، انہیں ایسانہیں کرنا چاہئے۔ مولانا جعفر پاشاہ نے امیدظاہر کی کہ یہ پہل کافی مددگار ثابت ہوگی اور اس کے ذریعہ ہم ہمارے عائلی مسائل کو قرآن وحدیث کی روشنی میں حل کرنے میں کامیاب ثابت ہوں گے <ref>[https://www.etvbharat.com/urdu/national/state/telangana/solving-family-problems-of-muslims-in-hyderabad-darul-qaza/na20230726190221272272606 مسلمانوں کے عائلی مسائل کے حل کیلئے حیدرآباد میں امارت ملت اسلامیہ کا دارالقضا معاون]- urdu/national/state- شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء-</ref>۔ |