3,521
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
بطور خاص ان دونوں اللہ والوں نے سماجی برائی جہیز کے لین دین کے خلاف آواز بلند کی جس کے مؤثر نتائج بھی بر آمد ہوۓ مولانا جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ نماز پنچگانہ کے پابند بنیں اور ساتھ ہی اپنے اعمال میں سدھار پیدا کریں <ref>[https://urduleaks.com/238368/ علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی وملی خدمات مثالی]-urduleaks.com- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | بطور خاص ان دونوں اللہ والوں نے سماجی برائی جہیز کے لین دین کے خلاف آواز بلند کی جس کے مؤثر نتائج بھی بر آمد ہوۓ مولانا جعفر پاشاہ نے عامتہ المسلمین کو تلقین کی کہ وہ نماز پنچگانہ کے پابند بنیں اور ساتھ ہی اپنے اعمال میں سدھار پیدا کریں <ref>[https://urduleaks.com/238368/ علامہ حُسام الدین فاضل و علامہ حمیدالدین عاقل حسامی کی دینی وملی خدمات مثالی]-urduleaks.com- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری == | |||
حیدر آباد 5 اکتوبر (یو این آئی) امیر امارت ملت اسلامیه تلنگانہ و آندھراپردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بیہودہ گوئی و زبان درازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی جاہلانہ و شر پسندانہ حرکتوں سے پیغمبر اسلام کی شان میں قیامت تک کوئی کمی ہر گز آنے والی نہیں ہے لیکن ان گستاخیوں پر اہل ایمان خاموش بھی نہیں رہ سکتے <ref>[https://www.etemaaddaily.com/religious-news/those-who-insult-the-honor-of-the-prophet-of-islam-should-be-sentenced-to-life-imprisonment:94753 پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو تاحیات جیل کی سزاء ضروری]-etemaaddaily.com- شائع شدہ از: 5 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 نومبر 2024ء-</ref>۔ |