3,796
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 288: | سطر 288: | ||
ریلی کے شرکاء نے امریکا مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد کے نعرے لگائے اور غزہ و لبنان کے خلاف فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ | ریلی کے شرکاء نے امریکا مردہ باد اور اسرائيل مردہ باد کے نعرے لگائے اور غزہ و لبنان کے خلاف فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ | ||
قابل ذکر ہے کہ حامیان مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ اس عظیم الشان ریلی میں [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے ساتھ یکجہتی اور امریکا و [[اسرائیل]] سے برائت اور نفرت کا اعلان کیا گیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403660/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | قابل ذکر ہے کہ حامیان مظلومین فلسطین کے عنوان سے منعقدہ اس عظیم الشان ریلی میں [[غزہ]] اور [[لبنان]] کے ساتھ یکجہتی اور امریکا و [[اسرائیل]] سے برائت اور نفرت کا اعلان کیا گیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403660/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA اسلام آباد میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عظیم الشان ریلی کا انعقاد]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تہران اور اسلام آباد دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم رکھتے ہیں == | |||
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا: پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک بار پھر جمہوریہ اسلامی ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: ہم خطے کے امن و سلامتی کے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ | |||
انہوں نے کہا: خطے کی صورتحال اور تبدیلیوں کے بارے میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلی سطحی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور ایران اور پاکستان خطے میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اور توقع ہے کہ آنے والے دنوں میں دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی اور اتفاق رائے میں مزید اضافہ ہو گا۔ | |||
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں جمہوریہ اسلامی ایران کی سیکورٹی فورسز پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعے میں شہید ہونے والے ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ جس کے نتیجے میں دس پولیس اہلکار شہید ہوگئے تھے | |||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403931/%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B9%D8%B2%D9%85-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%AA%DB%92 تہران اور اسلام آباد دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کا عزم رکھتے ہیں / اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 1 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |