"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,943 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 16:00
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 313: سطر 313:

شیخ نعیم قاسم نے اس بات کو واضح کیا کہ ہم صرف اڈوں اور فوجیوں کو نشانہ بناتے ہیں، لیکن وہ انسانوں اور ہر جاندار اور بے جان چیز کو نشانہ بناتے ہیں۔ دشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے دیہاتوں اور شہروں پر حملے کی وجہ سے مزاحمت نہیں رکے گی اور مزاحمت اس حد تک مضبوط ہے کہ وہ نیتن یاہو کے کمرے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے میں کامیاب رہی ہے، اگرچہ نیتن یاہو اس بار بچ گئے اور شاید ان کی موت ابھی نہیں آنی تھی۔ ہم نے دشمن پر دردناک وار کیے ہیں اور بنیامین بیس کو نشانہ بنانا اور حیفا، عکا اور دیگر مقبوضہ علاقوں پر کامیاب حملے اس کا بہترین ثبوت ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403873/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B7%D9%88%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%AF%D8%AA%DB%8C-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D9%84-%DB%81%DB%92 حزب اللہ؛ طویل المدتی جنگ کی صلاحیتوں کی حامل ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 30 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== شیخ نعیم قاسم سید حسن نصر اللہ کا آئینہ اور عکس ہیں ==
امام جمعہ تہران آیت اللہ صدیقی نے کہا کہ ہم شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نعیم قاسم سید حسن نصراللہ کا عکس اور پرتو ہیں۔
مہر رپورٹر کے مطابق، امام جمعہ تہران آیت اللہ کاظم صدیقی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں یحییٰ سنور کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم دیکھتے ہیں کہ [[یحیی سنوار|شہید یحییٰ سنوار]] مستکبروں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالتے، یہ ثابت کرتا ہے کہ وہ زینب کبری (س) کے پرچم تلے ہیں اور یہی صراط مستقیم اور بندگی کا راستہ ہے جس پر چل کر انسان خدائی رنگ میں ڈھل جاتا ہے۔
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ [[سید ہاشم صفی الدین|صفی الدین]] کی شہادت پر ہم حزب اللہ اور [[قاسم سلیمانی|شہید سلیمانی]] کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور شیخ نعیم قاسم کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شیخ نعیم قاسم سید حسن نصراللہ کا عکس اور پرتو ہیں۔
امام جمعہ تہران نے یحییٰ سنور کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شہادت کے انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی تربیت حضرت زینب (س) کے مکتب میں ہوئی ہے کہ جو شہادت کی رات اپنے واجبات اور نماز شب سے غافل نہیں ہوتا۔
انہوں نے 3 نومبر کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس دن کے واقعات میں سے طلباء پر امریکی کرائے کے فوجیوں کا حملہ اور امام (رح) کی جلاوطنی ہے۔ تاہم انقلاب کے بعد امریکی جاسوسی اڈے پر قبضہ دنیا بھر کے تمام مظلوموں کے لیے انقلاب کا نیا پیغام تھا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927836/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%86%D8%B9%DB%8C%D9%85-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81 شیخ نعیم قاسم سید حسن نصر اللہ کا آئینہ اور عکس ہیں، امام جمعہ تہران]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 1 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:لبنان]]
[[زمرہ:لبنان]]