Jump to content

"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 251: سطر 251:
اسلامی جمہوریہ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران
<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927778/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%B9-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%BE%DB%8C%DA%A9%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%86%D8%B9%DB%8C%D9%85-%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شیخ نعیم قاسم کو حزب اللہ کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد]- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 اکتوبر 2024ء۔</ref>

== حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتیں مایوس ==
جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر [[پاکستان]] کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے اور ان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ نے حجة الاسلام شیخ نعیم قاسم کی بطور سیکرٹری جنرل حزب اللّٰہ لبنان تقرری کو خوش آئند اور حزب اللّٰہ سمیت تمام اسلامی مزاحمتی محاذ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتوں کو سخت مایوسی ہوئی ہے اور ان کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا ہے۔
انہوں کہا کہ حزب اللّٰہ نے اپنے سینئر کمانڈروں کی ہے در پے شہادتوں اور اپنے محبوب ترین قائد سید حسن نصر اللہ کی شہادت اور اس کے بعد علامہ سید صفی الدین موسوی جیسی شخصیت کی شہادت کے باوجود گزشتہ تقریباً ایک ماہ میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ پہلے کی طرح طاقتور ہے اور سیاسی سرگرمیوں اور عسکری صلاحیتوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی نیز حزب اللّٰہ نے جنگ کے میدان میں، شیخ نعیم قاسم کی عبوری سربراہی میں جن صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے اس نے شیخ نعیم قاسم کی قائدانہ صلاحیت اور زیرک پن کو دشمن قوتوں کے سامنے ثابت کر دیا ہے۔
سید زوار حسین نقوی نے کہا کہ میں، ملت جعفریہ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی طرف سے حزب اللّٰہ لبنان کی جملہ قیادت، تمام اسلامی مزاحمتی محاذ اور لبنان و فلسطین کی غیور مجاہد و مظلوم عوام کو دل کی گہرائیوں سے شیخ نعیم قاسم کے حزب اللہ کے نئے سربراہ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللّٰہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ فلسطین اور لبنان کی جملہ مجاہد قیادت کی حفاظت فرمائے اور انہیں دشمنان اسلام کے شر سے محفوظ رکھے۔
انہوں نے اس تقرری پر رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کو بھی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بلاشبہ ان کی قیادت میں چلنے والا یہ اسلامی محاذ بہت جلد اسلام دشمن قوتوں بالخصوص صیہونیوں کو [[بیت المقدس|ارض مقدس]] سے باہر نکالنے میں انشاء اللہ جلد کامیاب ہوگا اور امت مسلمہ کے اندر اتفاق و اتحاد فروغ پائے گا۔
جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر پاکستان نے اپنے بیان کے آخر میں کہا کہ ان شاء اللہ شیخ نعیم قاسم حزب اللّٰہ لبنان کو پہلے سے زیادہ طاقتور بنائیں گے اور اس کی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے اور لبنان سمیت پورے خطے کے عوام کے لیے ان کی قیادت باعث رحمت و برکت ثابت ہوگی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403844/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%D8%B1%D9%B9%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%82%D9%88%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A7%DB%8C%D9%88%D8%B3 سربراہ جعفریہ سپریم کونسل:حزب اللّٰہ کے نئے سیکرٹری جنرل کی تقرری سے اسلام دشمن قوتیں مایوس]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حزب اللہ؛ طویل المدتی جنگ کی صلاحیتوں کی حامل ہے ==
== حزب اللہ؛ طویل المدتی جنگ کی صلاحیتوں کی حامل ہے ==
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کی جنگی طاقت اور اب تک غاصب اسرائیل کی نمایاں شکستوں اور خطے کی صورتحال پر آج ایک اہم خطاب کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کی جنگی طاقت اور اب تک غاصب اسرائیل کی نمایاں شکستوں اور خطے کی صورتحال پر آج ایک اہم خطاب کیا ہے۔