3,539
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 259: | سطر 259: | ||
وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غزہ اور [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] کی دائمی علیحدگی کا باعث بنے، انتہائی خطرناک ہوگا۔ بحران کے حل کے لیے واحد مؤثر راستہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ | وزارت خارجہ نے خبردار کیا کہ کوئی بھی منصوبہ جو غزہ اور [[مغربی کنارہ|مغربی کنارے]] کی دائمی علیحدگی کا باعث بنے، انتہائی خطرناک ہوگا۔ بحران کے حل کے لیے واحد مؤثر راستہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔ | ||
یہ بیان اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ ممالک کی طرف سے اس جنگ کے بعد اپنائی گئی پوزیشنیں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ وہ دو ریاستی حل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403650/%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے: فلسطینی وزارت خارجہ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | یہ بیان اس بات پر بھی زور دیتا ہے کہ ممالک کی طرف سے اس جنگ کے بعد اپنائی گئی پوزیشنیں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ وہ دو ریاستی حل کے بارے میں کیا سوچتے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403650/%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%D8%B4%DB%8C-%D8%B1%D9%88%DA%A9%D9%86%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی روکنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے: فلسطینی وزارت خارجہ]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 23 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس == | |||
فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں صحافی برادری نے قومی صحافی کانفرنس برائے اظہارِ یکجہتی فلسطین و لبنان کا اہتمام کیا، جس میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں سمیت اینکرز نے اظہارِ خیال کیا۔ | |||
اس موقع پر پاکستان کے الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام عالم و عالمی اداروں بشمول اقوام متحدہ، او آئی سی، عرب لیگ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری غزہ و لبنان میں جنگ بندی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ | |||
اس کانفرنس میں فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ابو مریم اور سینئر صحافی حامد میر پاکستان کے پہلے سکھ نیوز کاسٹر ہرمیت سنگھ بھی شریک تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403811/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%88-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%DB%81%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1 پاکستان؛ صحافی برادری کی فلسطین و لبنان یکجہتی کانفرنس]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{فلسطین}} | {{فلسطین}} | ||
[[زمرہ:فلسطین]] | [[زمرہ:فلسطین]] |