3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 177: | سطر 177: | ||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔ | <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403511/%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%DB%8C%DB%81-%D9%85%D8%AC%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%B3%D8%AA-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA سید عمار حکیم کا یحییٰ سنوار کی شہادت پر بیان؛ قابض حکومت کے یہ مجرمانہ اور پست اقدامات فلسطینی عوام کی طاقت کو کمزور نہیں کر سکتے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 اکتوبر 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے == | |||
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مسلم رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کے خلاف آواز بلند کریں تاکہ حماس کے مجاہدین نئے جوش و ولولے کے ساتھ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں۔ | |||
== یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام == | حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے صدر [[ ابوالخیر محمد زبیر|ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر]] نے اسرائیلی حملے میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یحییٰ السنوار حماس کے ایک دلیر، نڈر مجاہد اور جنگجو رہنما تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ 7 اکتوبر 2023ء کو اسرائیل پر حملے کے ماسٹر مائنڈ بھی تھے۔ انہوں نے طویل عرصہ اسرائیلی قید میں گزارا اور ساری زندگی باطل قوتوں کے خلاف برسر پیکار رہے۔ وہ اسرائیل کے خلاف ایک موثر اور جذبۂ جہاد سے لبریز توانا آواز تھے۔ | ||
صاحبزادہ نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ، حسن نصراللہ اور اب یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت اور ظلم کی انتہا ہے، جو اسلامی ممالک کے سربراہان کی بے حسی کا نتیجہ ہے۔ مسلم حکمرانوں کی بے غیرتی اور خاموشی اسرائیل کو مزید شہہ دے رہی ہے، جس کی وجہ سے اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات بڑھتے جا رہے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی غیرت جاگے اور وہ اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف صدائے حق بلند کریں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یحییٰ السنوار کی شہادت سے حماس کے مجاہدین کو نیا جوش اور ولولہ ملے گا، اور وہ مزید قوت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف اپنی جدوجہد کو تیز تر کریں گے، کیونکہ شہادت مومن کی آرزو ہوتی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ حماس کی نئی قیادت ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ مجاہدین صف آراء ہوں گے، اور ان کی شہادت اسرائیل کی تباہی کا سبب بنے گی۔ | |||
ابو الخیر نے مزید کہا کہ اسرائیل مسلمانوں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کے لیے ہر توانا آواز کو دبانے کی منصوبہ بندی پر عمل پیرا ہے۔ عالم اسلام کے حکمرانوں کو اسرائیلی جارحیت کا فوری نوٹس لینا چاہیے، کیونکہ اسرائیل کے مکروہ عزائم عالم اسلام کے لیے ایک خطرناک علامت ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403542/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%AD%DA%A9%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر: یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از:20 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
=== یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام === | |||
تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کےحریت پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی ہے۔ | تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کےحریت پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی ہے۔ | ||