"مسودہ:اخوان المسلمین بوسنیا اور ہرزیگووینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
(«'''اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا''' ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 22:17، 16 اکتوبر 2024ء

اخوان المسلمین بوسنیا اور هرزیگووینا ایک سلامی جماعت هے جو بین الاقوامی اخوان المسلمین تنظیم سے متاثر هے اور یه جماعت دوسری عالمی جنگ کے دوران وجود میں آئی اور اور دوسری جنگ عظیم کے دوران مسلم جنگ متاثرین کے لئے خدمات اور امداد کی فراہمی نے اس کی تشکیل میں مدد کی۔یہ تحریک الازہر میں زیر تعلیم بوسنیائی طلباء کے افکار سے متاثر هے۔اس تحریک کی تاسیس کے اهداف میں سے ایک ایسی مسلم شخصیت پیدا کرنے کی کوشش تھا جو یورپی معاشره کے ساتھ مل کر رہ سکے اور مسلم جوان یورپی غیر مسلم سماج میں رهتے هوئے اپنے اسلامی تشخصات کی حفاظت کر سکے۔