3,981
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
== اسرائیل کی طرف سے آیت اللہ سیستانی کو ٹارگٹ == | == اسرائیل کی طرف سے آیت اللہ سیستانی کو ٹارگٹ == | ||
اسرائیلی اشیاء کے خرید و فروش کو حرام قرار دینے اور اسرائیل کو اقتصادی طور پر مفلوج کرنے کا فلاں کی وجہ سے آيت الله العظمى سيد علي الحسينی السستاني حفظه الله تعالى کو اس رجيم نے ٹارگٹ کرنے کا عھد کرلیا ہے۔ | اسرائیلی اشیاء کے خرید و فروش کو حرام قرار دینے اور اسرائیل کو اقتصادی طور پر مفلوج کرنے کا فلاں کی وجہ سے آيت الله العظمى سيد علي الحسينی السستاني حفظه الله تعالى کو اس رجيم نے ٹارگٹ کرنے کا عھد کرلیا ہے۔ | ||
== | |||
صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان == | |||
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار دیا۔ | |||
رپورٹ کے مطابق، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار دیا۔ | |||
جامعہ مدرسین نے ایک مذمتی بیان جاری کیا اور کہا: مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی -دامت برکاتہ- کو صیہونی حکومت کی جانب سے ہدف قرار دینا ایک شرمناک اقدام ہے، جو اس غاصب حکومت کی مزید رو سیاہی کا باعث بنے گا۔ | |||
بیان میں مزید کہا گیا کہ "صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم، [[فلسطین]] کے مختلف علاقوں خصوصاً [[غزہ]]، [[لبنان]]، [[شام]]، [[عراق]] اور [[یمن]] میں کیے جانے والے اقدامات، اور اسلامی دنیا کی اہم شخصیات کے قتل، اس حکومت کی بے بسی اور ناکامی کی علامت ہیں۔" | |||
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اس گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے دنیا کے آزاد فکر انسانوں اور علمی شخصیات سے مطالبہ کیا کہ وہ اس شیعہ مرجع تقلید کا بھرپور دفاع کریں اور اس اہانت کے خلاف سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عالمی سطح پر مذمت کا نشانہ بنائیں۔ | |||
واضح رہے کہ اسرائیل کے چینل 14 نے چند روز قبل ایت اللہ العظمی سیستانی کی تصویر کو اگلے ٹارگٹ کے عنوان سے دکھایا تھا جس پر دنیا بھر کے لوگوں نے احتجاج کیا اور اس گھٹیا حرکت پر صحیح ہونی حکومت کی بھرپور مذمت کی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403312/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%B8%D9%85%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92 صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |