3,864
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 174: | سطر 174: | ||
پچھلے ہفتے کے اندر حزب اللہ کے مجاہدین کے ہاتھوں 9 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ | پچھلے ہفتے کے اندر حزب اللہ کے مجاہدین کے ہاتھوں 9 صہیونی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ | ||
مزاحمتی فورسز غاصب صیہونی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا رہی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927251/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF%DB%8C-%D8%AC%DA%BE%DA%91%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%B2%D8%AE%D9%85%DB%8C حزب اللہ کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی ہلاک، متعدد زخمی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | مزاحمتی فورسز غاصب صیہونی فوجیوں کو ناکوں چنے چبوا رہی ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927251/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF%DB%8C-%D8%AC%DA%BE%DA%91%D9%BE-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%DB%81%D9%84%D8%A7%DA%A9-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D8%AF%D8%AF-%D8%B2%D8%AE%D9%85%DB%8C حزب اللہ کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں ایک صیہونی فوجی ہلاک، متعدد زخمی]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | ||
== حزب اللہ کا اسرائیل پر شدید حملہ، بیک وقت 100 میزائل داغے == | |||
لبنان کی ح ز ب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں حیفہ اور کیریوت پر میزائلوں کی شدید بارش کر دی۔ | |||
حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل [[نعیم قاسم|شیخ نعیم قاسم]] کے خطاب کے ساتھ ہی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ حیفہ پر ایک سو 100 میزائل داغے ہیں جس پر علاقے میں خطرے کا سائرن بج گیا ہے جب کہ اس دوران کیریوٹ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی میزائل گرنے کی آواز سنائی دی۔ | |||
دوسری طرف صہیونی میڈیا نےتصدیق کی ہے کہ کریات یم میں ایک عمارت کو براہ راست نشانہ بنایا گیا جب کہ حیفا شہر سے دھواں اٹھنے کی اطلاع دی ہے۔ | |||
در این اثناء اسرائیلی ہسپتال ذرائع نے حیفا پر حزب اللہ کے بھاری میزائل حملے کے بعد زخمیوں کی بڑی تعداد کو منتقل کرنے کی اطلاع دی ہے۔ | |||
صہیونی آرمی ریڈیو نے بھی تصدیق کی ہے کہ حیفہ پر آج کا حملہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اس شہر پر سب سے شدید اور وسیع حملہ تھا۔ | |||
صیہونی چینل 12 نے بھی خلیج حیفہ کے علاقوں میں 5 میزائل گرنے کی تصدیق کی ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |