"آپریشن وعدہ صادق 2" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 111: سطر 111:
انہوں نے ایرانی میزائلوں کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کو مقبوضہ علاقوں تک میزائلوں کی جلد پہنچنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے میزائل دشمن کے دفاعی نظام سے گزرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔
انہوں نے ایرانی میزائلوں کی اعلیٰ ٹیکنالوجی کو مقبوضہ علاقوں تک میزائلوں کی جلد پہنچنے کی وجہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ہمارے میزائل دشمن کے دفاعی نظام سے گزرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔
صیہونی حکومت کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں وزیر دفاع نے واضح کیا کہ اگر انہوں نے حساب کتاب میں غلطی کی اور جواب دیا تو ہم اس سے زیادہ سخت ردعمل دکھائیں گے<ref>[http://ur.icro.ir/IslamAbad-News/%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-2-%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B3%D8%A8-%D9%AA90-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%E2%81%84-%D8%A7%DA%AF%D8%B1-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%D9%88-%DB%81%D9%85-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92%D8%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9 آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا / اگر کوئی ردعمل آیا تو ہم جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع]-ur.icro.ir/IslamAbad-News- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== تین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط ==
ایران کے تین ہزار سنی علماء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام ایک خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت کرتے ہوئے قدردانی کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، ایران کے تین ہزار سنی علماء نے اسرائیل کے خلاف ملک کے وعدہ صادق 2 آپریشن کی حمایت کرتے ہوئے ایک خط میں رہبر معظم انقلاب سے قدردانی کا اظہار کیا ہے۔

آیت اللہ سید علی خامنہ ای  کے نام اس خط میں کہا گیا ہے کہ اب جب کہ حضرت عالی کی مقتدر اور دانشمندانہ قیادت کی بدولت اور ایک باوقار تحمل کے بعد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رجیم کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا، جس سے شہداء کے اہل خانہ کے غمزدہ دلوں، [[فلسطین]] کے نہتے عوام اور دنیا کے تمام آزاد انسانوں کو ایک بار پھر راحت ملی اور عالمی استکبار کے اس ناجائز بچے کی نابودی تک صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام مزاحمت پسندوں کو ایک نئی زندگی اور فولادی عزم ملا۔
اس موقع پر [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]]، ائمہ و جماعت اور علماء و مبلغین  [[قرآن]] اور اسلامی تعلیمات کے خادمین اور راہروان راہ وحدت و جہاد تبیین کی حیثیت سے تہران کے حالیہ نماز جمعہ میں حضرت عالی کے روشن بیانات اور دشمن شکن خطبات کو سراہتے ہیں اور امام راحل (رح) کے نظریات اور اس عظیم رہبر کے ساتھ  تجدید عہد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب کے غاصب رجیم کے خلاف [[وعدہ صادق آپریشن 2|آپریشن وعدہ صادق 2]] کی کامیابی پر دلی تشکر کا اظہار کرتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قابل فخر مسلح افواج کے غاصب اور بچوں کی قاتل رجیم کے خلاف آپریشن پر رہبر حکیم اور کمانڈروں اور مجاہدین سے تشکر و قدردانی کا اظہار کرتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927249/%D8%AA%DB%8C%D9%86-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D9%88-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82 تین ہزار علمائے اہل سنت کا رہبر معظم انقلاب کو آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں خط]- ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}