3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
انہوں نے کہا کہ ایرانی حملوں کے بعد جوابی کاروائی ہمارا حق ہے۔ خطے کی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں کی ایران سرپرستی کررہا ہے۔ ایران کی ایماء پر غزہ، لبنان، یمن، عراق اور [[شام]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ | انہوں نے کہا کہ ایرانی حملوں کے بعد جوابی کاروائی ہمارا حق ہے۔ خطے کی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں کی ایران سرپرستی کررہا ہے۔ ایران کی ایماء پر غزہ، لبنان، یمن، عراق اور [[شام]] کی طرف سے اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ | ||
نتن یاہو نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے حملے کو قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیل اپنے دفاع کو وظیفہ سمجھتا ہے اور ہم اس کام کو انجام دیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927220/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88 ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | نتن یاہو نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک ایسے حملے کو قبول نہیں کرے گا۔ اسرائیل اپنے دفاع کو وظیفہ سمجھتا ہے اور ہم اس کام کو انجام دیں گے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927220/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%86%DB%92-%DB%81%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88 ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا، نتن یاہو کا واویلا]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 6اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ == | |||
یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔ | |||
انصار اللہ یمن کے سربراہ [[سید عبد الملک حوثی|سید عبدالملک بدر الدین الحوثی]] نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا: [[اسلام]] اور انسانیت کے شہید، [[بیت المقدس]]، [[مسجد اقصی|مسجد الاقصی]] اور فلسطین کے شہید، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانا بہت بڑا جرم اور پوری اسلامی امہ کے لئے بہت بڑا خسارہ ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: سید حسن نصر اللہ فرنٹ لائن پر بے حد اہم رول کے حامل تھے اور انہوں نے اسرائيل کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان کے کردار کی اہمیت فلسطین اور لبنان، پڑوسی ممالک اور پوری ملت اسلامیہ کے لیے تھی کیونکہ وہ اسرائیل کو مسلمانوں کے لیے خطرہ سمجھتے تھے۔ | |||
الحوثي نے کہا: اسرائیلی دشمن نے سید حسن نصر اللہ کو اس لئے نشانہ بنایا کیونکہ وہ انہیں فلسطین، لبنان اور اسلامی امت پر اپنے غلبہ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتا تھا۔ سید حسن نصر اللہ مسلمانوں کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم کرنے میں بہت دلچسپی رکھتے تھے اور اس سلسلے میں ان کی کوششیں واضح اور معروف ہیں نے یہ بھی کہا: سید حسن نصر اللہ نے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا اور انہیں بڑی ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا اور اسی وجہ سے دشمن ان کے قتل کے در پے تھا۔ | |||
سید عبد الملک نے اپنی تقریر کے اور حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے "وعدہ صادق 2" آپریشن کا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطین پر قبضے کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی دشمن پر سب سے بڑا میزائل حملہ کیا۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: دستیاب معلومات کے مطابق ایران کے میزائل 99 فیصد اہداف تک پہنچ گئے اور اسرائیلی اڈوں کی تباہی کے دستاویزی ویڈیو منظر عام پر آچکے ہيں۔ | |||
الحوثی نے مزید کہا: وعدہ صادق 2 آپریشن اسرائیلی دشمن کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر اور سید حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانے کے جرم کے بعد اسلامی جمہوریہ کے اعلان کا عملی نمونہ تھا اور حالانکہ امریکہ نے بارہا اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے تحفظ فراہم کرے گا لیکن امریکی چھاونیاں حملے کو روک نہيں سکیں۔ | |||
وعدہ صادق 2 ضروری تھا اور اس آپریشن نے امریکی دفاعی نظام کو شکست دے دی۔ ایران کی جانب سے کامیاب بڑے حملے کے بعد فلسطینی عوام کی خوشیاں قابل دید تھیں <ref>[https://ur.irna.ir/news/85616922/%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D9%88%D8%B9%D8%AF%DB%81-%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%82-2-%D8%A2%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B4%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84 الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی]-ur.irna.ir/news- شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |