"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 11 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:نصر من الله.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|وسط]]
[[فائل:محرم الحرام 2.jpg|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* ...''ذوالقعدہ''' ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔ اس مہینے میں جنگ حرام ہونے کے پیش نظر عرب اس مہینے میں جنگ اور قتال ترک کرکے بیٹھ جایا کرتے تھے اسی وجہ سے اسے ذو القعدۃ الحرام کا نام دیا گیا۔
* ... '''[[محرم]]''' اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔۔
* ...  28 اکتوبر 2023ء کو '''[[غزہ کی پٹی]]''' پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔


* ... 28 اکتوبر 2023 کو '''[[غزہ کی پٹی]]''' پر اسرائیل کا زمینی حملہ
* ... 31 جولای 2024ء تہران میں [[اسماعیل ہنیہ|اسماعیل ھنیہ]] کی شہادت۔

نسخہ بمطابق 08:45، 31 جولائی 2024ء

محرم الحرام 2.jpg
  • ... محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اسے محرم الحرام بھی کہتے ہیں۔ اسلام سے پہلے بھی اس مہینے کو انتہائی قابل احترام سمجھا جاتا تھا۔ اسلام نے یہ احترام جاری رکھا۔ اس مہینے میں جنگ و جدل ممنوع ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔۔
  • ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔