"شبیر علی وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''شبیر علی وارثی''' == عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض == کھنؤ کے بڑے امام باڑے میں عظیم الشان شیعہ و صوفی یکجہتی کانفرنس کا انعقاد عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض کے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''شبیر علی وارثی'''
'''شبیر علی وارثی'''
== فلسطین اور مسئلہ القدس ==
مسلمان [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینیؒ]] کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ماہ [[رمضان]] کے آخری جمعہ کو قبلہ ٔ اول کی بازیابی کے لیے اور [[فلسطین|فلسطینی]] مظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں۔آج فلسطین میں [[اسرائیل|اسرائیلی]] ظلم و تشدد بڑھتا جارہاہے مگر عالم [[اسلام]] خاموش ہے۔ اللہ جانے یہ مسلمان ممالک کب ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کریں گے۔


آج مسلمان کو مسلمان کے مقابلے میں لاکر کھڑا کردیا گیاہے اور وہ ایک دوسرے کا قتل کررہے ہیں۔ اس استعماری سازش کو کیوں ناکام نہیں بنایا جاتا ؟ انہوں نے کہا کہ  مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مسئلۂ القدس پر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج درج کرانا چاہیے <ref>[https://majliseulamaehind.org/LatestNewsDetailsUrdu.aspx?ID=248922 مجلس علمائے ہند کی جانب سےعالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج کیا گیا،مختلف علماء نے ویبنار میں تقریریں کیں،پروگرام میں شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی]-majliseulamaehind.org- شائع شدہ از: 5 جولائی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی 2024ء۔</ref>۔
== عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض ==
== عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض ==
کھنؤ کے بڑے امام باڑے میں عظیم الشان [[شیعہ]] و [[تصوف|صوفی]] یکجہتی کانفرنس کا انعقاد
کھنؤ کے بڑے امام باڑے میں عظیم الشان [[شیعہ]] و [[تصوف|صوفی]] یکجہتی کانفرنس کا انعقاد