Jump to content

"مسودہ:شبیر علی وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

آج مسلمان کو مسلمان کے مقابلے میں لاکر کھڑا کردیا گیاہے اور وہ ایک دوسرے کا قتل کررہے ہیں۔ اس استعماری سازش کو کیوں ناکام نہیں بنایا جاتا ؟ انہوں نے کہا کہ  مسلمانوں سے متحد رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں مسئلۂ القدس پر اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج درج کرانا چاہیے <ref>[https://majliseulamaehind.org/LatestNewsDetailsUrdu.aspx?ID=248922 مجلس علمائے ہند کی جانب سےعالمی یوم قدس کے موقع پر آن لائن احتجاج کیا گیا،مختلف علماء نے ویبنار میں تقریریں کیں،پروگرام میں شیعہ و سنّی علماء نے شریک ہوکر صدائے احتجاج بلند کی]-majliseulamaehind.org- شائع شدہ از: 5 جولائی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض ==
== آیت اللہ خامنہ ای نے ہمیشہ امت کو وحدت اور اخوت کی دعوت دی ==
عروف اہلسنت عالم دین مولانا شبیر علی وارثی نے کہا: کہ آیت اللہ خامنہ ای نے قرآنی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے امت کو وحدت اور اخوت کی دعوت دی۔ انہوں نے ہمیشہ حق کی حمایت کی اور کررہے ہیں جس کی بنیاد پر [[ایران]] آج تک مختلف قسم کی پابندیاں جھیل رہاہے۔ انہوں نے ایران کو تعلیمی ،اقتصادی اور ساینسی میدان میں بہت ترقی دی <ref>[https://wilayattimes.com/%D8%B9%D8%B5%D8%B1-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%81-%D8%A7%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85/ عصر حاضر میں امام خامنہ ای کی شخصیت عالم اسلام کے لیے بہترین نمونہ عمل؛نئی دہلی میں آیت اللہ خامنہ کی زندگی، آثار اور افکار پر دو روزہ قومی سیمنار منعقد]-wilayattimes.com- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 جولائی 2024ء۔</ref>۔
== عالمی دہشت گردی کے خلاف اور مسلمانوں کو درپیش مسائل پر غوروخوض ==  
کھنؤ کے بڑے امام باڑے میں عظیم الشان [[شیعہ]] و [[تصوف|صوفی]] یکجہتی کانفرنس کا انعقاد

عالمی دہشت گردی کے خلاف اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو درپیش مسائل پر غوروخوض کے لئے لکھنؤ کے تاریخی بڑے امام باڑے (آصفی امام باڑہ ) میں "شیعہ و صوفی یکجہتی کانفرنس" کا انعقاد ہوا۔

confirmed
2,853

ترامیم