"اخوان المسلمین بحرین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{خانہ معلومات پارٹی | عنوان = اخوان المسلمین بحرین | تصویر = اخوان المسلمین بحرین.jpg | نام =اصلاح جماعت | قیام کی تاریخ = 1930 ء | بانی =عبدالرحمن الجودر | رہنما = {{hlist | عبدالله العقیل| حمد بن عیسی آل خلیفه| محمد خالد إبراهیم}} | مقاصد = }} '''جمعیت اصلا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 21:38، 1 جولائی 2024ء
اخوان المسلمین بحرین | |
---|---|
پارٹی کا نام | اصلاح جماعت |
قیام کی تاریخ | 1930 ء، 1308 ش، 1348 ق |
بانی پارٹی | عبدالرحمن الجودر |
پارٹی رہنما |
|
جمعیت اصلاح بحرین میں اخوان المسلمین کی شاخ ہے اور اس نے اپنے سیاسی بازو جمعیت منبر اسلامی کے ذریعے بحرینی پارلیمنٹ میں حصہ لیا۔ اخوان المسلمین کی سرگرمی 1930 ء میں بحرین میں قائم ہوئی۔ بحرین کی اخوان المسلمین تنظیم دیگر عرب ممالک کی اخوان المسلمین تنظیموں سے مختلف ہے کیونکہ دیگر عرب ممالک جیسے شام ، مصر اور اردنی اخوان المسلمین کے برعکس وہ حکومت کے وفادار ہیں۔ اس کی وجه یہ ہے کہ حکومت نے بحرین میں اخوان المسلمین کی مدد کی تاکہ پچھلی صدی کے وسط میں ناصریوں کی لہر کو پسپا کیا جاسکے۔