"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 63 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار میں اسرائیلیوں کے باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
'''ااخوان المسلمین متحده عرب امارات''' ایک اماراتی سماجی  اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی [[اسلام]]  ہے۔ اور اس اسلام پسند تحریک کی بنیاد 1974ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر کی وجہ سے [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔
<span id="mp-more">[[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|'''صالح عاروری...''']]</span>
 
 
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین متحده عرب امارات|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 09:23، 26 جون 2024ء

اخوان المسلمین امارات متحده عربی.jpg

ااخوان المسلمین متحده عرب امارات ایک اماراتی سماجی اور خیراتی تحریک ہے جس کا رجحان سیاسی اسلام ہے۔ اور اس اسلام پسند تحریک کی بنیاد 1974ء میں رکھی گئی تھی اور اس کا امن پسندانہ نقطہ نظر کی وجہ سے اخوان المسلمین مصر کے نظریات سے قریب ہے۔ اس کے سربراہ سلطان کاید القاسمی ہیں جو اس وقت تحریک سے وابستہ درجنوں کارکنوں کے ساتھ قید ہیں اور متحدہ عرب امارات میں اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندی ہے۔


جاری رہے...