"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 16 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:عید قربان 3.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''سید ابراہیم رئیسی''' جمہوری اسلامیہ ایران کے موجودہ صدر اور سابق چیف جسٹس ہیں۔ وہ 19 مئی 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ہوائی حادثے میں انتقال کر گئے۔ آپ دسمبر 1339 ہجری میں مشہد اور نوغان کے محلوں میں ایک روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حجت الاسلام سید حاجی رئیس الساداتی اور ان کی والدہ سیدہ عصمت خداداد حسینی بھی سادات حسینی کے نسب سے ہیں اور ان کا رشتہ دونوں طرف سے حضرت زید بن علی بن الحسین علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔
'''عید قربان''' یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے حضرت ابراہيم خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔


<span id="mp-more">[[سید ابراہیم رئیسی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[عید قربان|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 10:04، 16 جون 2024ء

عید قربان 3.jpg

عید قربان یا عید الاضحی (10 ذوالحجہ) مسلمانوں کی بڑی عیدوں میں سے ہے۔ احادیث کے مطابق اس دن خدا کی طرف سے حضرت ابراہيم خلیل اللہ کیلئے اسماعيل ذبیح اللہ کی قربانی پیش کرنے کا حکم ہوا۔ حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل کو قربان گاہ کی طرف لے گیا اور قربانی کی قصد سے جب اس کی گردن پر چھری پھیرنا چاہا تو خدا نے جبرئيل کے ساتھ ایک مینڈھے کو بھیجا اور حضرت ابراہیم نے اسماعیل کے بدلے اس کی قربانی دی۔

جاری رہے...