"جماعت اسلامی لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 35: سطر 35:


== سیاسی پالیسی ==
== سیاسی پالیسی ==
جماعت اسلامی کسی بھی مذہب اور فرقے سے بالاتر ہو کر لبنانی معاشرے کا اتحاد چاہتی ہے۔ اگرچہ مذکورہ جماعت لبنان میں اسلامی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے، لیکن وہ لبنان کے کثیر مذہبی معاشرے میں اس مقصد کے حصول کے لیے طاقت کے استعمال کو مسترد کرتی ہے۔