"مفضل سیف الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 41: سطر 41:

لیکن  اسماعیل کی وفات امام صادق ع کی زندگی میں ہی ہو گئی۔جب جعفر بن محمد ع کی شہادت ہوئی تو ان کی وصیّت کے مطابق اکثرلوگوں نے  [[موسی بن جعفر|موسی کاظم]] ع کو امام مان لیا۔ لیکن ایک جماعت نے کہا کہ اسماعیل بڑے بیٹے تھے، اب وہ نہیں تو ان کی اولاد میں امامت رہنی چاھئے۔ یہ لوگ "اسماعیلی" کہلائے۔ اس وقت تک یہ باعمل قسم کے شیعہ تھے لیکن اثنا عشری نہ تھے۔

آگے چل کر ایک وقت آیا جب ان اسماعیل کی اولاد میں سے ایک شخص مہدی کو [[مصر]] میں خلافت ملی جہاں اس نے خلافت فاطمی کی بنیاد رکھی۔ایک نسل میں ان کے ہاں خلافت پر جھگڑا ہوا۔