Jump to content

"مفضل سیف الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 38: سطر 38:
8 ستمبر 2015ء کو کراچی یونیورسٹی پاکستان نے انہیں ڈاکٹر آف آرٹس کی ڈگری سے نوازا۔ مسلمانوں کے درمیان باعزت تعلقات کو مستحکم کرنے میں ان کی کوششوں کے اعتراف میں حکومت ہند نے انہیں 23 ستمبر 2015ء کو بین الاقوامی امن انعام سے بھی نوازا۔

== بوہرہ ==
== بوہرہ ==
داؤدی بوہرہ اہل تشیع کی اسماعیلی شاخ کا ایک ذیلی فرقہ ہے ۔ [[جعفر بن محمد|جعفر صادق]] ع کے کئی بیٹے تھے جن میں سب سے بڑے  اسماعیل تھے۔ جعفر بن محمد ع کے زمانے میں ہی کچھ لوگوں نے تصوّر کرنا شروع کر دیا تھا کہ جعفر بن محمد ع  کے بعد اسماعیل ہی امام ہوں گے۔
لیکن  اسماعیل کی وفات امام صادق ع کی زندگی میں ہی ہو گئی۔جب جعفر بن محمد ع کی شہادت ہوئی تو ان کی وصیّت کے مطابق اکثرلوگوں نے  [[موسی بن جعفر|موسی کاظم]] ع کو امام مان لیا۔ لیکن ایک جماعت نے کہا کہ اسماعیل بڑے بیٹے تھے، اب وہ نہیں تو ان کی اولاد میں امامت رہنی چاھئے۔ یہ لوگ "اسماعیلی" کہلائے۔ اس وقت تک یہ باعمل قسم کے شیعہ تھے لیکن اثنا عشری نہ تھے۔