3,931
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 302: | سطر 302: | ||
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بلاخوف و خطر دوٹوک گفتگو کی، اس میں باطل کو للکارنے کی جرأت تھی، آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کو بتایا کہ امت مسلمہ مردہ نہیں بلکہ زندہ ہے۔ | ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بلاخوف و خطر دوٹوک گفتگو کی، اس میں باطل کو للکارنے کی جرأت تھی، آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کو بتایا کہ امت مسلمہ مردہ نہیں بلکہ زندہ ہے۔ | ||
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ اس امت کی امید کی تمام نگاہیں آج بھی ایران کی طرف ہیں، وہ جو بہت بڑے بڑے صلاح الدین ایوبی بنا کرتے تھے، لیکن [[طوفان الاقصیٰ]] کے طوفان میں وہ سارے میڈیا اسٹنٹ بہہ گئے ہیں اور مردان حر واضح ہو کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح ملت اسلامیہ ایران کے غم میں شریک ہیں۔ [[سید علی خامنہ ای|امام خامنہ ای]] کی طرف سے ملنے والا یہ پیغام کہ یہ نظام جبر و باطل کیخلاف افراد کے اوپر منحصر نہیں ہے، یہ جاری رہے گا، آج بھی اگر دل کو کوئی تقویت ہوتی ہے، تو وہ اس بات سے ہوتی ہے کہ *جس طرح امام خمینیؒ نے امت کو یکجا کیا، اسی طرح آج امام خامنہ ای کی قیادت میں یہ امت آگے بھی بڑھے گی، باطل کو چیلنج بھی کرے گی۔ | ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ اس امت کی امید کی تمام نگاہیں آج بھی ایران کی طرف ہیں، وہ جو بہت بڑے بڑے صلاح الدین ایوبی بنا کرتے تھے، لیکن [[طوفان الاقصیٰ]] کے طوفان میں وہ سارے میڈیا اسٹنٹ بہہ گئے ہیں اور مردان حر واضح ہو کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح ملت اسلامیہ ایران کے غم میں شریک ہیں۔ [[سید علی خامنہ ای|امام خامنہ ای]] کی طرف سے ملنے والا یہ پیغام کہ یہ نظام جبر و باطل کیخلاف افراد کے اوپر منحصر نہیں ہے، یہ جاری رہے گا، آج بھی اگر دل کو کوئی تقویت ہوتی ہے، تو وہ اس بات سے ہوتی ہے کہ *جس طرح امام خمینیؒ نے امت کو یکجا کیا، اسی طرح آج امام خامنہ ای کی قیادت میں یہ امت آگے بھی بڑھے گی، باطل کو چیلنج بھی کرے گی۔ | ||
رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ ہم سب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے اس خواب کو پورا ہوتا دیکھیں گے کہ [[مسجد اقصی|اقصیٰ]] آزاد ہوگا، [[فلسطین]] آزاد ہوگا اور صہیونیت اسرائیل کے ساتھ نابود ہو کر رہے گی۔ | رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ ہم سب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے اس خواب کو پورا ہوتا دیکھیں گے کہ [[مسجد اقصی|اقصیٰ]] آزاد ہوگا، [[فلسطین]] آزاد ہوگا اور صہیونیت اسرائیل کے ساتھ نابود ہو کر رہے گی۔ | ||
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ "1979ء سے عالم اسلام کی حقیقی قیادت ایران ہی کر رہا ہے" مسئلہ | ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ "1979ء سے عالم اسلام کی حقیقی قیادت ایران ہی کر رہا ہے" مسئلہ فلسطین سمیت عالم [[اسلام]] کے تمام مسائل پر اگر کوئی توانا صدا سنائی دیتی ہے تو وہ ایران کی طرف سے سنائی دیتی ہے، باطل کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر اگر بات کی ہے، امت کی رہنمائی و قیادت کی ہے، تو وہ درحقیقت ایران نے قیادت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ " اسرائیلی بربریت کے خلاف اگر کسی نے امت کی قیادت اور رہنمائی کی ہے تو ایران نے کی ہے۔" انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں جو کچھ ہوا، اس کے خلاف صرف ایران ہی کھڑا ہوا۔ | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |