3,857
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 287: | سطر 287: | ||
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت سے تقریباً ایک ماہ قبل ان کی میزبانی کرنے کا تاریخی موقع حاصل ہو <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924070/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت سے تقریباً ایک ماہ قبل ان کی میزبانی کرنے کا تاریخی موقع حاصل ہو <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924070/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D9%88%D8%B3 ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 20 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== جمعیتِ علمائے | == جمعیتِ علمائے پاکستان؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے == | ||
حوزہ/ [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیتِ علمائے پاکستان]] کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | حوزہ/ [[جمعیت علماء اسلام پاکستان|جمعیتِ علمائے پاکستان]] کے صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ہم پاکستانی ایرانی قوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ | ||
سطر 297: | سطر 297: | ||
شہید ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز سید محمد علی آل ہاشم اور گورنر مالک رحمتی کی شہادت امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے۔ | شہید ابراہیم رئیسی کے ساتھ وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، امام جمعہ تبریز سید محمد علی آل ہاشم اور گورنر مالک رحمتی کی شہادت امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے۔ | ||
ابراہیم رئیسی ایک بہادر انسان ہونے کے ساتھ روضہ مبارک امام علی رضا رحمتہ اللہ علیہ کے متولی بھی تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399067/%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85 جمعیتِ علمائے پاکستان کی جانب سے تعزیتی پیغام؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ابراہیم رئیسی ایک بہادر انسان ہونے کے ساتھ روضہ مبارک امام علی رضا رحمتہ اللہ علیہ کے متولی بھی تھے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399067/%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%8C%D8%AA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85 جمعیتِ علمائے پاکستان کی جانب سے تعزیتی پیغام؛ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کا ناقابلِ تلافی نقصان ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 مئی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی کا حقیقت پسندانہ تکفیر شکن خطاب == | |||
اس تقریر سے آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر خوشیاں منانے والے تکفیریوں اور بنو امیہ کے پیروکاروں کو بہت مایوسی ہو گی! | |||
[[جماعت اسلامی پاکستان]] کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے صدر ایران آیت آللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت کی مناسبت سے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ" ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر صرف ایران نہیں بلکہ پورا عالم اسلام غمگین ہے" کیونکہ عالم اسلام کے لیڈر اور ان کے رفقاء کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے۔ | |||
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ دورہ پاکستان کے موقع پر کراچی میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے بلاخوف و خطر دوٹوک گفتگو کی، اس میں باطل کو للکارنے کی جرأت تھی، آیت اللہ رئیسی نے اسرائیل کو بتایا کہ امت مسلمہ مردہ نہیں بلکہ زندہ ہے۔ | |||
ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی نے کہا کہ اس امت کی امید کی تمام نگاہیں آج بھی ایران کی طرف ہیں، وہ جو بہت بڑے بڑے صلاح الدین ایوبی بنا کرتے تھے، لیکن [[طوفان الاقصیٰ]] کے طوفان میں وہ سارے میڈیا اسٹنٹ بہہ گئے ہیں اور مردان حر واضح ہو کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری طرح ملت اسلامیہ ایران کے غم میں شریک ہیں۔ [[سید علی خامنہ ای|امام خامنہ ای]] کی طرف سے ملنے والا یہ پیغام کہ یہ نظام جبر و باطل کیخلاف افراد کے اوپر منحصر نہیں ہے، یہ جاری رہے گا، آج بھی اگر دل کو کوئی تقویت ہوتی ہے، تو وہ اس بات سے ہوتی ہے کہ *جس طرح امام خمینیؒ نے امت کو یکجا کیا، اسی طرح آج امام خامنہ ای کی قیادت میں یہ امت آگے بھی بڑھے گی، باطل کو چیلنج بھی کرے گی۔* | |||
رہنما جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ ہم سب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے اس خواب کو پورا ہوتا دیکھیں گے کہ [[مسجد اقصی|اقصیٰ]] آزاد ہوگا، [[فلسطین]] آزاد ہوگا اور صہیونیت اسرائیل کے ساتھ نابود ہو کر رہے گی۔ | |||
ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ "1979ء سے عالم اسلام کی حقیقی قیادت ایران ہی کر رہا ہے" مسئلہ [[فلسطین]] سمیت عالم [[اسلام]] کے تمام مسائل پر اگر کوئی توانا صدا سنائی دیتی ہے تو وہ ایران کی طرف سے سنائی دیتی ہے، باطل کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر اگر بات کی ہے، امت کی رہنمائی و قیادت کی ہے، تو وہ درحقیقت ایران نے قیادت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ " اسرائیلی بربریت کے خلاف اگر کسی نے امت کی قیادت اور رہنمائی کی ہے تو ایران نے کی ہے۔" انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں جو کچھ ہوا، اس کے خلاف صرف ایران ہی کھڑا ہوا۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |