4,561
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
انہوں نے عالمی یوم کتاب و اشاعت کے یوم پر مشہور عربی شاعر المتنبی کے شعر ''وَخَیرْجَلِیس فِی الزَّمَانِ کِتَاب''کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا میں کتاب بہترین ہم نشیں ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398346/%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%A2%D9%86-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86%D8%A7-%DA%A9%DB%81-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D8%A7%DB%81%D8%AF%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے اہداف کے حصول کیلئے یکجا ہوں]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:23اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے عالمی یوم کتاب و اشاعت کے یوم پر مشہور عربی شاعر المتنبی کے شعر ''وَخَیرْجَلِیس فِی الزَّمَانِ کِتَاب''کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دنیا میں کتاب بہترین ہم نشیں ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398346/%D9%88%D9%82%D8%AA-%D8%A2%D9%86-%D9%BE%DB%81%D9%86%DA%86%D8%A7-%DA%A9%DB%81-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D8%A7%DB%81%D8%AF%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%B5%D9%88%D9%84-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%DB%8C%DA%A9%D8%AC%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA وقت آن پہنچا کہ مسلم ریاستیں بڑے اہداف کے حصول کیلئے یکجا ہوں]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:23اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:24اپریل 2024ء۔</ref>۔ | ||
== ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت == | |||
علامہ سید ساجد علی نقوی کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت | |||
قائد ملت جعفریہ سید ساجد نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے [[سید ابراہیم رئیسی|صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی]]، ایرانی [[حسین امیر عبداللہیان|وزیر خارجہ عبداللہیان]] و دیگر شخصیات کی شہادت پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اس جانگداز حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع کرام اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا: کہ جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر کی خطہ میں امن قائم کرنے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ سید ابراہیم رئیسی نے عالمی سطح پر [[غزہ]] کے مظلوم فلسطینیوں کے مسئلہ کو اجاگر کیا۔ | |||
نمائندہ ولی فقیہ نے کہا : دکھ و غم کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم ایرانی قوم کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران کے صدر نے مسلم ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے اور باہمی اختلافات ختم کرنے کیلئے جرأت مندانہ عملی اقدامات سمیت ان ممالک کے دورہ جات کئے۔ | |||
سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی، تبریز کے امام جمعہ آیت اللہ محمد علی آل ھاشم ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی، جنرل سید مہدی رسول اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر افراد کو جوار معصومین علیہم السلام اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/399021/%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D9%86%D9%82%D9%88%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%8C علامہ سید ساجد علی نقوی کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثہ پر دلی افسوس اور اظہارِ تعزیت]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از 20مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ :21مئی 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |