"سید ابراہیم رئیسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72: سطر 72:
ایران میں پہلا قومی میڈیا "جام امید" پروگرام ہفتے کے روز دارالحکومت تہران میں آج اختتام پذیر ہو گا۔
ایران میں پہلا قومی میڈیا "جام امید" پروگرام ہفتے کے روز دارالحکومت تہران میں آج اختتام پذیر ہو گا۔
اس نشست میں ملک بھر کے نامہ نگاروں اور صحافیوں نے اعلیٰ سرکاری حکام اور ماہرین کی طرف سے مختلف موضوعات پر کی گئی تقاریر کو کوریج دی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924044/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%DA%BE%DB%8C%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%BE%DB%92-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%81%D8%B2%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D9%88 دشمن نا امیدی پھیلانے کے درپے ہے، میڈیا کارکن امید افزائی کو فروغ دیں، ایرانی وزیر ثقافت]-ur.mehrnews.com- شا‏ئع شدہ از: 19مئی 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 مئی 2024ء۔</ref>۔

== صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، عالمی تنظیموں اور ممالک کا ردعمل ==
صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد عالمی سطح پر مختلف اداروں اور ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صوبہ مشرقی آذربائجان سے واپسی کے دوران صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے۔
ذرائع ابلاغ میں حادثے کے بارے میں خبریں منتشر ہونے کے بعد عالمی سطح پر مختلف اداروں اور ممالک نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدر رئیسی کی سلامتی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سربراہ یورپی کونسل شارل میشل نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی خبر کے بعد حالات کا نزدیک سے جائزہ لیا جارہا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارو نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ افراد سلامتی کے ساتھ واپس آئیں گے۔
ترکی کے صدر اردگان نے کہا ہے کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ حادثے پر انتہائی افسوس ہوا۔
[[فلسطین|فلسطینی]] مقاومتی تنظیم تحریک جہاد کے اعلی رہنما علی ابوشاہین نے اس موقع پر ایران کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کی دعا کی ہے۔
پاکستانی صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدر رئیسی اور وزیرخارجہ کے ساتھ پیش آنے والے حادثے پر شدید تشویش ہے۔ انہوں نے صدر رئیسی کی سلامتی کی آرزو کی ہے۔
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پیغام میں صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کے دعا کی ہے۔
فلسطینی تنظیم [[حماس]] کے رہنما عزت الرشق نے بھی صدر رئیسی اور ان کی ٹیم کی سلامتی کی دعا کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924055/%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DB%81%DB%8C%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7%D9%BE%D9%B9%D8%B1-%DA%A9%D9%88-%D8%AD%D8%A7%D8%AF%D8%AB%DB%81-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D8%A7 صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، عالمی تنظیموں اور ممالک کا ردعمل]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19مئی 2024ء- اخذ شدہ 20مئی 2024ء</ref>۔
confirmed
2,782

ترامیم